شیخ رشید کے تیکھے جملے،متعدد ٹی وی چینلز نے اپنے ساؤنڈ سسٹم بند کردئیے

جمعرات 3 نومبر 2016 10:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3نومبر۔2016ء)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ میں حکومت واپوزیشن سمیت ملک بھر کی دیگر زندہ ومردہ شخصیات کے خلاف تیکھے جملوں کے استعمال کے موقع پر متعدد ٹی وی چینلز نے اپنے ساؤنڈ سسٹم بند کردئیے تاکہ پیمرا کے جرمانوں سے بچ نکلیں

متعلقہ عنوان :