سوئٹزرلینڈ میں مسجد پر چھاپہ، امام مسجد سمیت 4 افراد گرفتار

جمعرات 3 نومبر 2016 11:01

زیورخ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3نومبر۔2016ء) سیکیورٹی اداروں نے سوئٹزرلینڈ میں ایک مسجد پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران امام مسجد سمیت 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں سیکیورٹی اداروں نے مسجد پر چھاپہ مار ک امام مسجد سمیت 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسجد میں نوجوانوں کو داعش میں شمولت کیلئے بھیجے جانے کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :