امریکا، 63 سال سے قید شخص نے پیرول یا مشروط رہائی کی پیشکش کو مسترد کردی
لیگون نامی شخص کو 1953 میں 16 سال کی عمر میں پانچ دیگر نوجوانوں کے ساتھ دو افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا پیرول پر رہائی کی پیشکش مذاق سے کم نہیں، درحقیقت اب جوزف کو جیل میں رکھنا زیادتی اور بیکار ہے، وکلاء
جمعرات 3 نومبر 2016 10:55
فلاڈلفیا (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3نومبر۔2016ء)امریکا میں 63 سال سے جیل میں قید ایک شخص نے پیرول یا مشروط رہائی کی پیشکش کو مسترد کردیا۔جوزف لیگون نامی اس شخص کو 1953 میں امریکی شہر فلاڈلفیا میں 16 سال کی عمر میں پانچ دیگر نوجوانوں کے ساتھ دو افراد کے قتل کے الزام کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔اب اس کی عمر 79 سال کے قریب ہے اور مانا جاتا ہے کہ یہ دنیا میں کسی بھی جیل میں سب سے زیادہ پرانا اور طویل ترین قید کاٹنے والے نابالغ شخص ہے، حالانکہ وہ اب تک قتل میں کسی قسم کے کردار کی تردید کرتا ہے۔
فلاڈلفیا میں ملزمان کی رہائی کے لیے کام کرنے والے ادارے ڈیفینڈر ایسوسی ایشن کے مطابق ' جوزف لیگون کا کہنا ہے کہ اب اسے بغیر کسی شرط کے مکمل رہائی ملنی چاہئے اور وہ پیرول پر جیل سے باہر نہیں آنا چاہتا'۔(جاری ہے)
ایسوسی ایشن نے بتایا ' وہ پیرول یا عارضی رہائی نہیں چاہتا، وہ تو بس مکمل رہائی چاہتا ہے'۔جوزف کو یہ موقع اس وقت ملا جب کچھ عرصے پہلے امریکی سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں کم عمری میں کسی بھی مقدمے میں گرفتار افراد کو پیرول کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا۔
فلاڈلفیا کے دیگر تین سو قیدیوں کے ساتھ جوزف بھی اس سہولت کا اہل قرار پایا۔زندگی کی ساٹھ دہائیاں جیل میں گزارنے کے بعد جب اسے پیرول کے لیے اہل قرار دیا گیا تو اس نے یہ پیشکش ٹھکرا دی۔مقامی وکلاء کا کہنا تھا کہ پیرول پر رہائی کی پیشکش مذاق سے کم نہیں، درحقیقت اب جوزف کو جیل میں رکھنا زیادتی اور بیکار ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 3 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
ہم ایک ایسے جوڈیشل کمیشن کے متمنی ہیں جو سب سے پہلے مدت کا تعین کرے، سراج الحق
-
جنرل راحیل شریف اپنی مدت ملازمت میں مزید توسیع نہیں لیں گے،غلام قادر بلوچ
-
شیخ رشید کے تیکھے جملے،متعدد ٹی وی چینلز نے اپنے ساؤنڈ سسٹم بند کردئیے
-
رائے ونڈ تبلیغی اجتماع سے پہلے سپیشل برانچ کے عملے کا مرکز میں سرچ اینڈ سویپ آپریشن
-
عمران خان سمیت اپوزیشن کے متفقہ ٹی او آرز پر اتفاق کیاجاتا تو آج ہمیں اپنی داڑھی دوسروں کے ہاتھ میں دینے کی ضرورت نہ پڑتی، یوسف رضا گیلانی
-
تربیلا جھیل کے آبی زخائرمیں کمی کے باعث تر بیلا بجلی گھر کے 6یونٹ بند ہو گئے ،بجلی کی پیدوار بھی کم
-
آئندہ 24گھنٹوں میں راولپنڈی، اسلام آباد، ملا کنڈ ڈویژن، ہزارہ ڈویژن میں بارش کا امکان
-
سوات،تحصیل کبل کے علا قے میں 14سالہ بچے نے گلے میں رسی ڈال کر خو دکشی کرلی
-
امریکی صدارتی انتخابات،ٹرمپ ہیلری کلنٹن سے زیادہ ایمانداراوربااعتمادہیں،سروے
-
امریکی صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں کی اکثریت سب سے زیادہ ذہنی الجھن اور جذباتی کشمکش سے دو چار ہیں،ڈائریکٹر لین بونکا
-
دنیا کے غریب ترین سربراہانِ مملکت
-
سال 2016 افغانستان میں صحافیوں کے لیے سب سے خونریز سال ثابت
-
روس کی جانب سے حلب میں دس گھنٹوں کے لیے فائر بندی کا اعلان
-
امریکا، 63 سال سے قید شخص نے پیرول یا مشروط رہائی کی پیشکش کو مسترد کردی
-
موصل میں ایک ملین شہریوں کو شدید خطرہ لاحق، امدادی تنظیمیں
-
جنوبی افریقہ میں احتجاج، صدر زوما پر دباوٴ بڑھ گیا
-
پیرس،سڑکوں پر رش کم اور ماحولیات کو بہتر بنانے کیلئے دریائے سینا میں پانی میں چلنے والی ٹیکسی متعارف
-
سوئٹزرلینڈ میں مسجد پر چھاپہ، امام مسجد سمیت 4 افراد گرفتار
-
پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے کئی سفارت کاروں کا تخریبی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
نوازشریف سپریم کورٹ کی تحقیقات مکمل ہونے تک استعفیٰ دیں،عمران خان
-
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہم نے ایک میکرو اکنامک ریفارمز پروگرام مکمل کیا ہے‘ اب ہمیں مزید محنت کرنی ہے٬ قوم کے مسائل حل کرنے اور معاشی بہتری کیلئے دن رات کام کرنا ہے‘ میرے لئے سب سے زیادہ باعث ... مزید
-
بھارت کا پاکستان سے اپنے مزید 8سفارتکار واپس بلا نے کا فیصلہ
-
عمران خان کو نہ الفاظ نہ نظر اور نہ ہی اپنی حرکتوں پر قابو ہے ، یوم تشکر کے نام پر سرکس کا انعقاد کیا گیا، ن لیگ
-
وفاقی کابینہ کااجلاس،وزیراعظم نے عمران خان کا نام لئے بغیر تنقید کے نشترچلائے
-
وسطی اور مشرقی پنجاب موسمی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سموگ کی لپیٹ آگئے ،20رکنی خصوصی کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ
-
پاک فوج کے سربراہ کی تعیناتی ، امریکہ نے دوٹوک موقف دیدیا
-
وزیر اعلیٰ کے پی کے پر غداری کا مقدمہ درج کیا جائے:مولانا فضل الرحمان
-
کراچی، پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما روٴف صدیقی ضمانت پر رہا
-
عدالت عالیہ کے ججوں کو مائی لارڈ کہنے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل
-
سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیرترین کے خلاف درخواستیں دائر
-
سعودی عرب میں شہزادے کو کوڑوں کی سزا
-
وزیر اعظم نا اہلی کیس:الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلہ آنے تک سماعت ملتوی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.