وائٹ ہاوٴس کے مکین،موسیقی کی دھنوں پرجھوم اٹھے

بدھ 2 نومبر 2016 11:15

واشنگٹن( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2نومبر۔2016ء ) امریکی صدربارک اوباما نیوائٹ ہاوٴس میں اپنی آخری ہالووین تقریب میں شرکت کی۔ انھوں نے خاتون اول مشیل اوباما کے ساتھ رقص کیا اوربچوں میں تحائف بھی بانٹے۔

(جاری ہے)

دارالحکومت واشنگٹن میں تقریب کے شرکاء سے صدر اوباما نے مختصر خطاب بھی کیا۔ صدراوباما کا موڈ انتہائی خوشگوار تھا۔ مشیل اوباما نے تقریب میں آنے والے مہمانوں کا خیرمقدم کیا۔ مہمانوں میں شامل کچھ بچوں نے بھی بھوتوں اور چڑیلوں کے ماسک پہن رکھے تھے۔ شرکا نے موسیقی کی دلکش دھن پر رقص بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :