نئی دہلی میں امریکی سفارتخانے میں دہشتگردحملے کاانتباہ

بدھ 2 نومبر 2016 11:04

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2نومبر۔2016ء)بھارتی میڈیانے دعویٰ کیاہے کہ نئی دہلی میں امریکی سفارتخانے میں دہشتگردحملے کی وارننگ جاری کی گئیہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیاکے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں سیاحتی مقامات پرکالعدم تنظیم داعش کی جانب سے حملوں کاخدشہ ظاہرکیاگیاہے ،امریکہ نے بھارت میں تعینات اپنے سفارتکاروں کواپنی آمدورفت محدودکرنے اورانہیں محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے

متعلقہ عنوان :