یمن ، اقوام متحدہ کی وساطت کاری کے مستقبل پر ابہام

پیر 31 اکتوبر 2016 11:29

صنعاء (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31اکتوبر۔2016ء)یمنی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کے منصوبے کو مسترد کر دیے جانے کے بعد اقوام متحدہ کی وساطت کاری کے آئندہ اقدامات اور یمن میں مذاکرات کے عمل کے مستقبل پر ابہام چھا گیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خب رساں ادارے کے مطابق یمنی صدر عبدرب? منصور ہاد? نے اقوام متحدہ کے نئے منصوبے کو وصول کرنے سے انکار کر دیاہے جو انہیں یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الش?خ احمد نے پیش کیا تھا۔ منصور ہادی کے مطابق یہ منصوبہ متقفہ نکات کی مخالفت کر رہا ہے جس سے تنازع کے جاری رہنے کا دروازہ کھل جائے گا۔

متعلقہ عنوان :