شام ، ایرانی کمانڈوز کا بریگیڈ کمانڈر ہلاک

پیر 31 اکتوبر 2016 11:29

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31اکتوبر۔2016ء) شام میں لڑنے والے ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈو بریگیڈ کا کمانڈر بریگیڈیئر محمد علی محمد حسینی ہلاک ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صوبے فارس کے شہر کازرون میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے اپنے ایک بیان میں بریگیڈیئر حسینی کے مارے جانے پر تعزیت کی ہے تاہم ہلاکت کی تاریخ اور مقام کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔

متعلقہ عنوان :