اسرائیلی فوجیوں پرحملوں کی منصوبہ بندی الزام میں فلسطینی شہری گرفتار
محمد العباسی کے فیس بک صفحے کا پتا چلایا گیا ہے۔ اس کے فیس بک پیج پر حماس کی حمایت اور اسرائیلی فوج کے خلاف کارروائیوں کے لیے مواد موجود ہے، حکام
اتوار 30 اکتوبر 2016 13:39
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30اکتوبر۔2016ء)اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کی گرفتاری کی خبر مشتہر کرنے کی اجازت دی ہے۔ زیرحراست فلسطینی شہری پر اسرائیلی فوجیوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوج نے ایک کارروائی کے دوران تین ہفتے قبل مشرقی بیت المقدس سے فلسطینی شہری کو حراست میں لیا تھا۔
دوران حراست اس سے تفتیش کے بعد معلوم ہوا کہ وہ اسرائیلی فوج پر خطرناک نوعیت کے حملوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔صہیونی فوج کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات میں فلسطینی مزاحمت کار کی شناخت محمد موسیٰ محمد عباسی کے نام سے کی گئی ہے جس کا آبائی تعلق بیت المقدس کے راس العامود ٹاوٴن سیہے۔(جاری ہے)
اس نے بیت المقدس میں اسرائیلی فوج، پولیس اور یہودی آباد کاروں پر حملوں کے لیے اسلحہ کی خریداری کی کوشش کی تھی جس پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔
اسرائیلی داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے’شاباک‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ مزاحمت کار محمد عباسی کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ساتھ ہے اور وہ اسرائیلی فوجیوں اور یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر پتھراوٴ کی کارروائیوں میں بھی پیش پیش رہا ہے۔صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ محمد العباسی کے فیس بک صفحے کا پتا چلایا گیا ہے۔ اس کے فیس بک پیج پر حماس کی حمایت اور اسرائیلی فوج کے خلاف کارروائیوں کے لیے مواد موجود ہے۔ اس نے پچھلے سال اکتوبر میں ایک اسرائیلی بس پر فائرنگ اور فدائی حملے کی بھی حمایت کی تھی۔ اس کارروائی میں چار یہودی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 30 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
وزیر اعظم کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد
-
کوئٹہ، سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کی تحقیقات کیلئے بریگیڈئر بلال علی ہیڈ کوارٹر سدرن کمانڈ کی سربراہی میں جوائنٹ انکوائری کمیٹی تشکیل
-
پولیس ٹریننگ کالج میں کیڈٹس کے پاس اسلحہ ہوتا تو یہ حملہ نہیں دوبدولڑائی ہوتی، محمود خان اچکزئی
-
ہمارے گھر سے نکلنے سے پہلے ایک وزیر استعفیٰ دے گیا، ایک ملک سے بھاگ گیا ،پرویز خٹک
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی میں نومولود بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
-
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا شکرگڑھ کا دورہ،قالین بچھانے پر ڈی سی او ناروال کی سرزنش اورسخت برہمی کااظہا ر
-
مریم نواز نے شیخ رشید کو ٹوئٹر سے بلاک کر دیا
-
اسرائیلی فوجیوں پرحملوں کی منصوبہ بندی الزام میں فلسطینی شہری گرفتار
-
یمنی شہر تعز پر سعودی اتحاد کا فضائی حملہ، کم از کم 10 شہری ہلاک
-
وسطی افریقی جمہوریہ میں تشدد کے واقعات، دو درجن سے زائد ہلاکتیں
-
روسی صدر نے حلب پر جنگی طیاروں کے نئے حملوں کا فیصلہ نہیں کیا
-
میرکل باویریا کی اتحادی پارٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی
-
باب ڈلن نے ادب کا نوبل انعام قبول کرنے کی حامی بھر لی
-
عراقی دارالحکومت میں خودکش حملہ، نصف درجن سے زائد ہلاک
-
شمالی کوریا میں سیلاب، ریڈ کراس نے محدود امداد روانہ کر دی
-
فلسطینی حملہ آور اسرائیلی فوج کی گولی کا نشانہ بن گیا
-
قومی سلامتی کے منافی خبر پر کوتاہی برتنے پر پرویز رشید سے قلمدان واپس لے لیا گیا
-
سیاسی مخالفین ترقی کے سفر کو رکنا چاہتے ہیں انکا سفر چند دن میں ختم ہو جائے گا،نوازشریف
-
دو نومبر کا دھرنا، حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا
-
موٹر وے پر افسوسناک حادثہ،پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شاہد شہید ،میجر جلال شدید زخمی
-
کراچی ، ناظم آباد میں دہشت گردوں کی فائرنگ،5 افراد جاں بحق،خواتین سمیت متعدد افراد زخمی
-
وزیرداخلہ چوہدری نثار کا خیبر پختونخوا کا اسلام آباد اور پنجاب سے رابطہ قائم کرنے والی سڑکوں سے تمام رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
ن لیگ حکومت اپنا توازن کھو بیٹھی ،حالات بس سے باہر ہوچکے ہیں، اعتزاز احسن
-
نواز شریف نیشنل ایکشن پلان سیاسی حریفوں کو نقصان پہنچانے کیلئے استعمال کررہے ہیں،بلاول بھٹو
-
اسلام آباد جانیوالے راستے نہ کھولے گئے تو انسانوں کا سمندر اسلام آباد پہنچنے کیلئے اپنا راستہ خود نکالے گا،پرویز خٹک کا الٹی میٹم
-
پاکستان کی حوثی باغیوں کی طرف سے مکہ مکرمہ پر میزائل حملے کی شدید مذمت
-
جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ابھی بہت سارے مراحل طے کر نا ہیں، پرویز رشید سے قلمدان کی واپسی اسی کا حصہ ہے، خرم دستگیر
-
آرمی چیف نے حکومت کو پیر تک کا وقت دیا تھا ، شیخ رشید کا دعویٰ
-
عسکری قیادت کیخلاف سازش کا الزام، حکومت نے دو وفاقی وزراء کی قربانی دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.