اوگرا نے پیٹرولیم قیمتوں میں 2 سے 7 روپے تک اضافے کی سفارش کردی

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 11:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29اکتوبر۔2016ء) اوگرا نے نومبر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے سے 7 روپے تک اضافے کی سفارش کردی اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو ارسال کی گئی سمری کے مطابق پیٹرولیم کی قیمت میں 2.29 روپے ڈیزل 2 روپے لائٹ ڈیزل 6.40 روپے اور مٹی کا تیل 6.75 روپے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے وزارت پیٹرولیم وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد 31 اکتوبر کو نئی قیمتوں کا نوٹی فیکیشن جاری کرے گی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :