پاکستان اور اے ڈی بی حکام کے مابین بارڈر سروس کو بہتر بنانے کے منصوبہ پر دستخط کی تقریب
ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو خطہ کے ممالک کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں بڑھانے کے لیے 25کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کرے گا گورننس اور سیکورٹی کی صورتحال حکومت پاکستان کے لیے بڑا چیلنج ہے حکومت کریشن کی روک تھام اور ٹیکس چوری روکنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، صد ر ایشین ڈویلپمنٹ بینک پاکستان خطہ کے مماک کے ساتھ تجارت کو بڑھانے کیے لیے ای بی ڈی کے تعاون سے مکمل ہونے والے منصوبہ کو بہت اہمیت دیتا ہے ،اسحاق ڈار
جمعرات 27 اکتوبر 2016 11:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن لائن۔27اکتوبر۔2016ء) ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو خطہ کے ممالک کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں بڑھانے کے لیے 25کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کرے گا پاکستان اور اے ڈی بی حکام کے مابین خطہ کے ممالک کے مابین بارڈر سروس کو بہتر بنانے کے منصوبہ پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اکنامک آفئیر ڈویژن طارق باجوہ اور پاکستان میں اے بی ڈی کے کنٹری ڈایکٹر نے دستخط کیے معاہدے کے بعد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایشین ڈوپلیمنٹ بنک (اے ڈی بی) کے صدر تاکی ہیلو نکاونے کہا ہے کہ گورننس اور سیکورٹی کی صورتحال حکومت پاکستان کے لیے بڑا چیلنج ہے حکومت کریشن کی روک تھام اور ٹیکس چوری روکنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے ھکومت کو اصلاحات کا عمل جاری رکھنا چاہیے توانائی اور بنیادی ڈھانچہ میں ایشیائی ترقیاتی بنک معاونت فراہم کر رہا ہے کیرک ممالک کے لئے مالی معاونت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم بڑا منصوبہ ہے مگر ڈیم کے لیے فنڈز فراہم کرنے کو کوئی فیصلہ نہیں ہو ا انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے معاشی میدان میں کئی کامیابیاں حاصل کی ہیں بجٹ خسارہ اور افراط زر کی شرح میں کمی ہوئی ہے اس کے علاوہ اقتصادی ترقی اور ٹیکس محصولات میں اضافہ ہوا ہے صدر ایشیائی ترقیاتی بنک کے صدر نے کہا کہ حکومت کو سرمایہ کاری لانے کے لئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے پاکستان او ای سی ڈی کا ممبر بننے جا رہا ہے اس سے پاکستان کو ٹیکس معلومات کا تبادلہ کرنے میں آسانی ہوسکے گی اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ کیرک کانفرنس میں 2020 کے بعد کے روڈمیپ پر تبادلہ خیال کیا ہے اس فورم کے 10ممالک ہیں جبکہ جارجیا آبزرور کے طور پر تھاموجودہ میٹنگ کے بعد کیرک کا رکن بن گیا ہے جس کے بعد کیرک رکن ملکوں کی تعداد گیارہ ہو گئی ہے انہوں نے خطہ کے ممالک کے مابین بارڈر سروس کو بہتر بنانے کے منصوبہ پر امالی امداد دہنے پر شکریہ ادا کیااور کہا کہ پاکستان خطہ کے مماک کے ساتھ تجارت کو بڑھانے کیے لیے ای بی ڈی کے تعاون سے مکمل ہونے والے منصوبہ کو بہت اہمیت دیتا ہے اس منصوبہ کے تحت واہگہ، طورخم اور چمن پر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سیکنرز اور دیگر سامان نصب کیا جائے گا جس سے کاروباری حضرات کو سہولیت ہونے کے ساتھ ساتھ سیکورٹی میں بھی مدد ملے گی ایک سوال کے جواب میں اے ڈی بی کے صدر نے کہا کہ اے بی ڈی خطہ کے ممالک کو توانائی اور انفراسٹرکچر میں مالی امداد دے رہا ہے اور ہم پاکستان کو سی پیک میں بھی مدد فراہم کرنے کو تیار ہیں انہوں نے امید کا اطہار کیا کہ خطہ کے دوسرے ممالک کے ساتھ بھارت بھی سی پیک سے فائدہ اٹھا سکتاہے ایشیائی ترقیاتی بنک کے صدر نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے پر افسوس کا اظہار بھی کیا اور مرنے والے افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت بھی کی،
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 27 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
حکومت آئندہ دس روز میں نئے آرمی چیف کی تقرری کردے گی ، طارق فضل چوہدری کا انکشاف
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
سانحہ کوئٹہ کے بعد سکیورٹی اداروں نے عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 105 دہشتگردوں کی سزا پر عملدرآمد کے لئے حکومت سے رابطہ کرلیا
-
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے ملک میں متبادل ادویات کو اجازت کے بغیر امپورٹ کرنے پر پابندی
-
وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں فوج کے اختیارات میں مزید 90روز کی توسیع کر دی
-
شادی کی تقریب میں پالتو بندر نے سینکڑوں مہمانوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا
-
”شیطان دوئم “ کی تصاویرجاری ، دنیامیں خوف کی لہردوڑگئی
-
آسٹریلیا: فرانسیسی خاتون سے آبروریزی ، آسٹریلوی نوجوان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
-
آسٹریلوی پولیس کے جنسی حملوں کے دعوے
-
سمندری طوفان کے متاثرین میں انسانی ہمدردی کی بنیادپرامدادکی تقسیم کے دوران فائرنگ ، ایک ہلاک ، تین زخمی
-
کینیڈاکی پارلیمنٹ نے چارماہ کے اندرپناہ گزینوں کی دوبارہ آبادکاری کے لئے اپوزیشن کی تحریک کومنظورکرلیا
-
تارکین وطن کی بہت بڑی تعدادمیں آمدسے نمٹنے کیلئے یورپی یونین کے بجٹ کوویٹوکردیں گے ، اٹلی
-
کیلیفورنیا،ایک اسلامی مرکزکے خلاف دہشتگردی کی دھمکیاں دینے پر سماجی میڈیاپرنفرت آمیزپیغامات بھیجنے کاالزام عائد
-
ہمارے ملک سے امریکی افواج دو برسوں کے دوران اکل جائے ، فلپائنی صدر
-
ایران کی انقلابی گارڈز نے خود کش ڈرون تیار کرنے کا دعویٰ
-
صدر نکولس مادورو کی پارلیمان میں طلبی
-
لوگ ہمارے پاس آکر حکمران جماعت کی کرپشن کی داستانیں سنارہے ہیں، عمران خان
-
جاوید صادق میرا فرنٹ مین نہیں،اس حوالے سے ثبوت ہے تو سامنے لائیں،وزیر اعلی کی ہنگامی پریس کانفرنس
-
بھارت کو لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری پرجارحیت مہنگی پڑگئی
-
کاریک رکن ممالک میں تعاون غربت کے خاتمے میں مدد گار ثابت ہو گا ،وزیراعظم
-
انتخابی ضابطہ اخلاق،الیکشن کمیشن نے مسودہ سیاسی جماعتوں کے سامنے پیش کر دیا
-
پانامہ پیپرز لیکس پر 444افراد میں سے 133نے جواب دیا،ایف بی آر
-
پاکستان اور اے ڈی بی حکام کے مابین بارڈر سروس کو بہتر بنانے کے منصوبہ پر دستخط کی تقریب
-
مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات
-
شہباز شریف نے پریس کانفرنس میں مجھ پر بے سروپا اور جھوٹے الزامات لگائے،علیم خان
-
آئی ٹی ٹاور کا ٹھیکہ ہماری حکومت میں سرکاری چینی کمپنی نے انٹرنیشنل ٹینڈرنگ میں حاصل کیا تھا: چودھری پرویزالٰہی
-
ارفع کریم ٹاور ، آئی ٹی ٹاور پرویز الہی دور میں ملی تھی،جاوید صادق
-
ڈاکٹر طاہر القادری کی کنگ عبداللہ دوئم اردن سے ملاقات
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت نے ایک اور اہم پیشنگوئی کردی
-
”را“ کے دہشت گرد ایئر پورٹس پر کارروائی کرسکتے ہیں ،حساس ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.