کوئٹہ ، وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف حملے کی پیشگی اطلاع اور کا رروائی نہ ہونے پر برہم

بدھ 26 اکتوبر 2016 10:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26اکتوبر۔2016ء) وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف حملے کی پیشگی اطلاع اور کا رروائی نہ ہونے پر برہم ہو گئے اجلاس کے دوران وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے کوئٹہ کو سیف سٹی بنانے کیلئے کیمرے نصب نہ کرنے پر بھی برہمی کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :