سعودی عرب سے94پاکستان مسافر ڈی پوری ہوکر لاہور پہنچ گئے

بدھ 26 اکتوبر 2016 11:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26اکتوبر۔2016ء)سعودی عرب سے94پاکستان مسافر ڈی پوری ہوکر لاہور پہنچ گئے۔ مسافروں کے مطابق وہ سعودی عرب میں تین ماہ کی قید کاٹنے کے بعد ڈی پورٹ کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

مسافروں کے مطابق اب بھی سعودی عرب کی جیلوں میں پاکستانی قید ہیں۔ جن کی رہائی کے لئے سفارت خانہ کچھ نہیں کررہا۔ مسافروں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ حکومت ان کی رہائی کے لئے کچھ کرے۔

متعلقہ عنوان :