72 سالہ ریٹائرد جاپانی فوجی نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

خودکش موقع پر ہلاک ،مزید 3 افراد زخمی

منگل 25 اکتوبر 2016 11:42

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25اکتوبر۔2016ء) ایک 72 سالہ ریٹائرڈ جاپانی فوجی نے شہر الشومنیا میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے وہ موقع پر ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے دھماکے کی جگہ سے خودکش بمبار کا تحریری نوٹ پا لیا ہے اور وہ اس واقع کی تفتیش کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

واقع میں قریب کھڑی دو گاڑیوں کو بھی آگ لگ گئی جن میں ایک کار خودکش بمبار کی ملکیت تھی ۔

متعلقہ عنوان :