نوشہرہ کینٹ،تحریک انصاف کا یوتھ کونسلر ڈکیت ساتھیوں سمیت گرفتار

پیر 24 اکتوبر 2016 10:41

نوشہرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24اکتوبر۔2016ء)نوشہرہ کلاں میں سٹریٹ کرائم کا بے تاج بادشاہ تحریک انصاف کا یوتھ کونسلر ڈکیت ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا گیا۔ایس ایچ او نو شہرہ کلان اختر نصیر کے مطابق یو تھ کو نسلر کی سر بر اہی میں قائم ڈکیت گروپ کے سر غنہ یو تھ کو نسلر اوران کے سا تھیوں اور ڈاکخا نہ میں دن دیہا ڑے ڈکیتی کر نے والے ملز مان کو بھی گرفتارکر کے ملز مان سے لو ٹی ہو ئے رقم اور زیورات بر آمد کئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق شا لہ خیل نو شہرہ کلان کے مسماة ذاکیہ زو جہ اختر جہان نے تھا نہ نو شہرہ کلان میں رپورٹ درج کر اتے ہو ئے کہا کہ مسلح افراد میرے گھر میں داخل ہو ئے اور اسلحہ کے نوک پر مجھ یر غمال بنا کر گھر نقدی سو نا اور دیگر قیمتی سا مان چوری کر کے فرار ہو ئے دوسرا رپورٹ ٹاؤن نو شہرہ کلان کے پوسٹ ماسٹر سا وید خان کر تے ہو ئے کہا کہ میں ڈیو ٹی پر مو جود تھا کہ اس دوران چند مسلح افراد ڈا کخا نہ میں داخل ہو ئے اور اسلح کے نو ک پر ذبر دستی مجھ سے 169000 روپے لو ٹ کر فرار ہو ئے جس کا ڈی پی او نو شہرہ نے سختی سے نو ٹس لیکر ایس ایچ او اختر نصیر خان کو ملز مان کی جلد از جلد گرفتاری کی ہدا یت کی اختر نصیر نے جد ید طر یقے سے تفتیش کر کے ملز مان تک رسا ئی حا صل کی گھر کے ڈکیتی میں یو تھ کو نسلرعثمان ولد شا ہد سا کن محلہ شا لہ خیل نو شہرہ کلان ملوث تھا جس نے ایک گروہ بنایا تھا جو پشاور سے آکر اس کے ساتھ رہتا تھا جو اس کے زر یعے ڈکیتیاں کر تے اختر نصیر خان نے چھا پہ ما کر یو تھ کو نسلر عثمان ان کے سا تھی نعمان ولد محمد یوسف سا کن سر بند پشاور فاروق ولد نو حسین سا کن پلو سی پا یان پشاور کو گرفتار کر کے ملز مان سے لو ٹی ہو ئی نقدی زیوارت برآمد کی ایسی طرح دوسری کاروا ئی میں دن دیہاڑے ڈاکخا نہ میں ڈکیتی کر نے والے ملز مان احمد علی ولد محمد علی سا کن ا با خیل نو شہر کلان سمیع اللہ ولدسید ملوک وقاص ولد شفیق سا کنا ن ڈا گو نہ نو شہرہ کلان اور امجد ولد تا ج محمد ساکن سمندگڑھی نو شہرہ کلان کو گرفتار کر کے ملز مان سے لو ٹی ہو ئی رقم بر آمد کی ۔

متعلقہ عنوان :