سپریم کورٹ کے جسٹس اقبال حمیدالرحمن مستعفی ہوگئے

پیر 24 اکتوبر 2016 10:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24اکتوبر۔2016ء)سپریم کورٹ کے جج جسٹس اقبال حمیدالرحمن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزانہوں نے صدرمملکت کواپنااستعفیٰ بھیج دیاجس میں انہوں نے کہاکہ وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی دفعہ206(1) کے تحت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں ،تاہم اسرکاری ذرائع نے خبرکی تصدیق نہیں کی تاہم استعفیٰ لاہورسے بھیجاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :