صومالی قزاقوں نے 26 مغویوں کو رہا کر دیا
پیر 24 اکتوبر 2016 11:17
موغادیشو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24اکتوبر۔2016ء)شورش زدہ افریقی ملک صومالیہ کے سمندری قزاقوں نے ایشیائی ملکوں کے چھبیس مغویوں کو تقریباً پانچ برس بعد رہا کر دیا ہے۔ ان افراد کو مچھلیاں پکڑنے والی ایک کشتی کو قبضے میں لے کر اغوا کر لیا گیا تھا۔ یہ چھبیس افراد مارچ سن 2012 میں یرغمالی بنائے گئے تھے۔
(جاری ہے)
صومالی قزاقوں نے اغوا کی یہ واردات بحر ہند کے جزائر سیشل کے جنوب میں کی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مغویوں کا تعلق کمبوڈیا، چین، انڈونیشیا، فلپائن، تائیوان اور ویتنام سے ہے۔ قزاقوں کے خلاف اور مغویوں کی بازیابی کی مہم چلانے والی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہوسٹیج اسپورٹ پارٹنرز (HSP) کے کوآرڈینیٹر جان اسٹیڈ نے ان افراد کی رہائی کا خیر مقدم کیا ہے۔
پیر 24 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
سکولوں میں اسلامیات اساتذہ کی پوسٹ بحال نہ ہونے پر حکومت سے علیحدہ ہو جائیں گے، سراج الحق
-
وزیراعلیٰ شہبازشریف کی تعطیل کے روزبھی تین گھنٹے طویل ویڈیوکانفرنس
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات
-
سپریم کورٹ کے جسٹس اقبال حمیدالرحمن مستعفی ہوگئے
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹرآپریشنز عائشہ ممتاز نے 104دن کی چھٹی لے لی
-
وفاقی پولیس نے پانامہ لیکس کا مقدمہ ایف آئی اے یا نیب کے پاس رجسٹرڈ کروانے کی رائے دیدی، ایڈیشنل سیشن جج (غربی) آج درخواست پر فیصلہ سنائیں گے
-
کوئٹہ ،نامعلوم مسلح افراد کی دکان پر فائرنگ ،کوسٹ گارڈ کے2 افراد جاں بحق، دکاندار سمیت2 زخمی
-
اضاخیل اجتماع میں مظفر سید ایڈوکیٹ کی اپیل پر اہل دیر پائیں نے سب سے زیادہ چندہ دیا
-
نوشہرہ کینٹ،تحریک انصاف کا یوتھ کونسلر ڈکیت ساتھیوں سمیت گرفتار
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ، ڈیم سے پاور ہاؤس تک بائیں سرنگ کی کھدائی مکمل
-
یمن ،صعدہ میں اتحادیوں کا فضائی حملہ ، حوثی کمانڈر ہلاک
-
فرانس،جنگل کیمپ کی بندش سے پہلے پناہ گزینوں اور پولیس میں تصادم
-
موصل،گندھک بخارات، امریکی فوج نے ماسک پہن لیے
-
میری توجہ مسائل پر ہے ڈونلڈ ٹرمپ پر نہیں، ہلیری کلنٹن
-
عراقی وزیر اعظم نے موصل کی بازیابی کے لیے ترک فوجی تعاون کی پیشکش ٹھکرا دی
-
شامی حکومت کی جانب سے زہریلی گیس کا استعمال، وائٹ ہاوٴس کی طرف سے مذمت
-
کھلے سمندر سے چوبیس سو پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا، اطالوی کوسٹ گارڈز
-
صومالی قزاقوں نے 26 مغویوں کو رہا کر دیا
-
آپریشن ضرب عضب سے ملک سمیت خطے میں استحکام آیا ہے ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف،
-
عوام کا سمندر2نومبر کو اسلام آباد آئیگا حکومت ڈنڈا مارنے کی جرات نہیں کریگی،عمران خان
-
بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری کے سیکٹرز چپراڑ اور ہرپال میں بلااشتعال فائرنگ ،پنجاب رینجرز کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا،آئی ایس پی آر
-
قطر پاکستانی افرادی قوت کیلئے مختص کوٹے میں اضافہ کرے ، صدر ممنون کی دوحہ میں وزیر دفاع ڈاکٹر خالد،وزیر محنت و ترقی ڈاکٹر عیسیٰ بن سعد اخلاقی ملاقاتوں میں گفتگو
-
وفاقی حکومت کا گورنر سندھ عشرت العباد کوہٹانے کا حتمی فیصلہ
-
ملک میں قائم اسٹیٹس کو کیخلاف جماعت اسلامی کا اعلان بغاوت،اعلان جہاد
-
سٹیٹ بینک نے مولانا مسعود اظہر سمیت ساڑھے4 ہزار مشتبہ افراد کے 35 کروڑ روپے کے بینک اکاوٴنٹس منجمد کردئیے
-
ایم کیوایم کے کارکنان کو کنفیوژ ، مایوس،ڈی مورلائز ہونیکی ضرورت نہیں،فارق ستار
-
حکومت ، مسلح افواج اور عوام ملک کے دفاع کے لئے کمربستہ ہے، احسن اقبال کی بھارتی فورسز کی بلااشتعال انگیز فائرنگ سے متاثرہ سکھو چیک پوسٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
-
بہاول پور ،وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ نے بھارتی لوک سبھا کو کرکٹ میچ کا چیلنج دیدیا ،پاکستانی ٹیم کے کپتان محمد شہباز شریف ہو نگے
-
آف شور کمپنیاں بنانا جرم ہے نہ ہی غیر آئینی اقدام،رانا ثناء اللہ
-
مارشل لاء آئے گا نہ ہی اسلام آباد میں تصادم کا خدشہ ہے،فضل الرحمان
-
عالمی تحقیقی ادارے آب زم زم اور اسکے کنویں کی پر اسراریت اور قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام
-
فضائی آلودگی سے متاثرہ ممالک میں پاکستان کا چوتھے نمبر
-
وزارت تجارت بھارت مواد کی پاکستانی ٹی وی پر ون سائیڈ اشاعت کی اجازت بارے طریقہ کار سے مکمل لاعلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.