سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججزنے مستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

اتوار 23 اکتوبر 2016 14:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23اکتوبر۔2016ء)سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججزنے مستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس سجادعلی شاہ نے ججز سے حلف لیا۔

(جاری ہے)

حلف اٹھانے والوں میں جسٹس محمد اقبال مہر،جسٹس خادم حسین ایم شیخ ،جسٹس ذوالفقار احمد خان ،جسٹس محمود احمدخان، جسٹس محمدکریم خان آغا اور جسٹس فیصل کمال عالم شامل ہیں۔تقریب حلف برداری میں ہائیکورٹ کے ججز ،بار کے عہدیداروں اور وکلاء نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :