آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ

اتوار 23 اکتوبر 2016 14:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23اکتوبر۔2016ء) چیف سٹرولوجسٹ محمد ریاض نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں۔

(جاری ہے)

خشک موسم کی وجہ سے فلو اور گلے کی بیماریاں پھیل رہی ہیں جس کی وجہ سے فضا میں پائی جانے والی آلودگی ہے جب تک بارش نہیں ہوتی یہ آلودگی اپنی جگہ قائم رہے گی اور بیماریوں کا سبب بنتی رہے گی۔