داعش نے موصل میں 280 سے زائد افراد کو قتل کردیا
قتل کئے گئے افراد کو موصل میں کالعدم ایگری کلچر کالج میں اجتماعی قبروں میں دفنایا گیا، امریکی میڈیا
اتوار 23 اکتوبر 2016 13:53
بغداد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23اکتوبر۔2016ء ) بین الاقوامی شدت پسند تنظیم داعش نے عراق کے شمالی شہر موصل میں بچوں اور نوجوان لڑکوں سمیت 280 سے زائد افراد کو قتل کردیا۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق مطابق داعش نے عراق افواج کے حملوں سے بچنے کے لئے ڈھال کے طور پر اغوا کئے گئے 284 بچوں اور نوجوان لڑکوں کو کر کے قتل کردیا۔
(جاری ہے)
سی این این نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ داعش نے ان افراد کی لاشوں کو اجتماعی قبروں میں دفنانے کے لئے موصل کے کالعدم ایگری کلچر کالج میں بلڈوزرز کا استعمال کیا تاہم سی این این نے ذرائع کی تصدیق سے انکار کیا ہے۔
قبل ازیں اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ داعش کی جانب سے موصل اور ارد گرد کے علاقوں سے 550 خاندانوں کو اپنے ساتھ لے جانا انتہائی تشویشناک ہے۔واضح رہے کہ عراقی اور کرد فورسز نے موصل سے داعش کا قبضہ چھڑانے کے لئے چند روز قبل آپریشن شروع کیا تھا جس کے بعد داعش انسانی جانوں کی آڑ میں تحفظ لینے کے لئے سومالیہ گاوٴں سے 200 اور نجافیہ سے 350 خاندانوں کو زبردستی موصل لے آئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 23 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا، تحریک انصاف نے ہوم ورک مکمل کر لیا
-
وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں سیاسی پارہ کم کرنے کیلئے وزراء کو دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطوں کی ذمہ داریاں سونپ دی
-
ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں، عبوری رابطہ کمیٹی کے رکن کراچی پریس کلب سے گرفتار ،پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی
-
مخالفین کو حکومت میں آنے کے لیے 2023تک انتظار کرنا ہو گا، اسحاق ڈار
-
پاکستان اور قومی اداروں کا مخالف مسلم لیگی نہیں ہو سکتا: چودھری پرویزالٰہی
-
پنجاب سے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا مکمل صفایا کردیا، انسداد دہشت گردی فورس
-
2 نومبر دھرنا،خواجہ سعد رفیق کا خورشید سے رابطہ
-
بیورو کریسی کی نااہلی، 969 میگاواٹ کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 445 ارب روپے کی سطح پر پہنچ گیا
-
چناری: ہندی زبان بولنے والی مشکوک خاتون کو قانون نافذ کر نے والے اداروں نے گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دیں
-
زمین پھٹے یا آسمان گرے2 نومبر دھرنا ہوگا‘ عمران خان
-
کوئلے سے شمسی پینلوں اور بیٹریوں سمیت جدید برقی آلات تیار کیے جانے لگے،نئی تحقیق
-
داعش نے موصل میں 280 سے زائد افراد کو قتل کردیا
-
امریکا ، اسٹور کے ملازم نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی
-
کیمرون : ٹرین حادثہ میں ہلاک افراد کی تعداد 70 ہوگئی ،575زخمی
-
روس، ایم آئی ایف ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 21 افراد ہلاک 3 زخمی
-
امریکہ اور اسرائیل کے درمیان یہودی آبادی کے معاملے پر اختلاف شدید ہو گئے
-
غرب اردن میں یہودیوں کی میراتھن دوڑ، فلسطینی گھروں میں محصور
-
امریکی بحری جہاز جنوبی بحیرہ چین میں داخل، بیجنگ کی وارننگ
-
وکی لیکس نے صدراوباما کی خفیہ ای میل جاری کردیں
-
تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی
-
پشاور، صوبے میں کارخانے لگانے کیلئے این او سی کی شرط ختم کر دی ہے،پرویز خٹک
-
کراچی پریس کلب کے باہر ایک دلچسپ صورتحال
-
آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ
-
فیصل آباد،جانوروں سے بھی دھوکہ ،
-
جس خاندان ، معاشرے اور ملک میں عورت کا احترام نہیں ہوتا وہ برباد ہوجاتے ہیں، سراج الحق
-
سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججزنے مستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.