کرکٹ کے بعد شاہد آفریدی کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لیے نیا میدان مل گیا

کرکٹ کے میدان کے بعد اب ٹینس کے میدان میں اپنی صلاحیتیں لوگوں کو دکھائیں گے

جمعہ 21 اکتوبر 2016 10:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21اکتوبر۔2016ء)قومی کرکٹ ٹیم کے معروف بلے باز شاہد آفریدی نے کرکٹ کے بعد نیا شوق پال لیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سٹار بلے باز شاہد آفریدی کرکٹ کے میدان کے بعد اب ٹینس کے میدان میں اپنی صلاحیتیں لوگوں کو دکھائیں گے۔

(جاری ہے)

شاہد آفریدی نے حال ہی میں واہ کینٹ ٹیکسلا میں جاری قومی رینکنگ ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈمیں تین گھنٹے کے سخت مقابلے کے بعد حریف طلحہ کو شکست دے دی۔

متعلقہ عنوان :