مسلم لیگ ن کو دھچکا، پنجاب سے دو اہم سیاسی شخصیات تحریک انصاف میں شامل
حامد یار ہراج اور محمد یار ہراج کا عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار قوم وزیر اعظم کے احتساب کا فیصلہ کر چکی، سیاستدانوں کو بھی ترجیحات واضح کرنا ہوں گی،عمران خان
جمعرات 20 اکتوبر 2016 10:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20اکتوبر۔2016ء) حکمران جماعت مسلم لیگ ن کو دھچکا، پنجاب سے دو اہم سیاسی شخصیات حامد یار ہراج اور محمد یار ہراج نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ۔پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ سابق وفاقی وزیر حامد یار ہراج اور پنجاب اسمبلی میں حزب اختلاف کے سابق قائد محمد یار ہراج نے چیئرمین عمران خان اور پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے ۔
حامد یار ہراج اور محمد یار ہراج نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پاکستان میں امید کی واحد کرن اور تبدیلی کے علمبردار ہیں ۔پاکستان کے عظیم مستقبل کی خاطر عمران خان کے قافلے میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے ۔(جاری ہے)
فرسودہ اور کرپٹ سیاسی نظام کیخلاف فیصلہ کن معرکے میں عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔بیان کے مطابق چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دونوں شخصیات کا تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہو،آج حق و باطل کے مابین تفریق بالکل واضح ہو چکی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہونے والا ہر شخص ظلم اور لوٹ مار کے اس نظام کا خیر خواہ تصور ہو گا۔قوم وزیر اعظم کے احتساب کا فیصلہ کر چکی, سیاستدانوں کو بھی ترجیحات واضح کرنا ہوں گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 20 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
مسلم لیگ ن کو دھچکا، پنجاب سے دو اہم سیاسی شخصیات تحریک انصاف میں شامل
-
شہبازشریف مسلم لیگ(ن)،پنجاب کے بلامقابلہ صدرمنتخب
-
پرویزمشرف ،آصف زرداری ،نوازشریف اوربانی متحدہ میرے محسن ہیں،عشرت العباد
-
راولپنڈی ،مخصوص نشست پر پیپلز پارٹی رہنما سمیرا گل کی 10ماہ قبل جمع شدہ کاغذات نامزدگی کو موثر قرار دینے کیلئے دائر رٹ خارج
-
جھنگ،پاور پلانٹ پر کام کرنے والے چینی شہری کی مبینہ خود کشی، تفتیش شروع
-
اعتزازاحسن بھارت کوسکھوں کی فہرست فراہمی کے الزام کی وضاحت نہیں کر سکے،ترجمان وزارت داخلہ
-
کراچی، ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر نے جید علما کو قتل کرنیوالے ساتھی کا نام بھی اگل دیا
-
میرانشاہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت2دہشتگرد ہلاک
-
سیالکوٹ ،ڈسٹرکٹ سنٹرل جیل میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام
-
اسلام آباد، شہباز بھٹی قتل کیس میں اہم موڑ، چشم دید گواہ عدالت میں بیان سے منحرف
-
پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے انتخابات، چودھری پرویزالٰہی صدر منتخب
-
آسٹریلیا آرمی کو پاکستان آرمی کے ہاتھوں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست
-
ابوبکرالبغدادی موصل میں ہیں،کرد رہنما
-
میانمار، کشتی الٹنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے 50 سے زائد افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، تعداد مزید بڑھنے کا خدشہ
-
اسلام دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن گیا
-
کابل ، فوجی یونیفارم میں ملبوس شخص کی فائرنگ ،نیٹو کا ایک فوجی ہلاک ،5زخمی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صدر بارک اوباما کے سوتیلے بھائی کو مباحثے میں شرکت کی دعوت
-
طیارہ بردار روسی بحری بیڑہ شام کی سمت روانہ
-
اتحادی ممالک موصل آپریشن میں داعشی دہشتگردوں کو فرار ہونے سے روکیں ، عراقی وزیراعظم
-
اسانج کی انٹرنیٹ تک رسائی ختم کر دی گئی، ایکواڈور
-
میشل عون کو لبنانی صدارتی امیدوار بنائے جانے کا امکان
-
برطانوی فوجی سربراہ کا شمالی وزیرستان کا دورہ، آئی ڈی پیز کی بحالی سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا
-
حکومت آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین کی تعیناتی کے لیے سپریم کورٹ میں رائج طریقہ کار کو اپنائے۔ سنیارٹی کے معاملے میں کسی بھی فوجی افسر کی وفاداری پر شک نہیں کیا جانا چاہیے کیونکہ ... مزید
-
بینک آف چائنا کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے وفد کی نواز شریف سے ملا قات
-
نیب نے کرپشن کے 7مقدمات کی تحقیقات اور 2ریفرنس دائر کرنے کی منظوری
-
وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم سیکرٹریٹ بدستور متنازعہ خبر کے اثرات کی لپیٹ میں ، مصدقہ ذرائع
-
وفاقی حکومت نے ہمارے مطالبات پورے نہ کیے تو ہم بھی گو نواز گو کا نعرہ لگاکر دمادم مست قلندر کریں گے، بلاول بھٹو
-
دونومبرکوپاکستان کے مستقبل کی جنگ ہوگی، روکنے کی کوشش کی گئی تو بڑا نقصان ہوگا،عمران خان
-
جنوبی کوریا نے مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کردی
-
ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لوگ دنیا میں جہاں بیٹھے ہیں ،انھیں پکڑ کر لائیں گے،عشرت العباد
-
حکومت نے گزشتہ تین سال میں چار ہزار چار سو ارب کے قرضے لیے ہیں،سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ میں انکشاف
-
پیمرا نے سیٹلائٹ ٹی وی چینلز اور ریڈیو پر انڈین مواد نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.