طیارہ بردار روسی بحری بیڑہ شام کی سمت روانہ
سمندر میں سفر کرنے والے روسی بحری بیڑے سے رابطہ کیا گیا تو جواب میں بتایا گیا تھا کہ وہ بحر متوسط کی طرف جا رہے ہیں، ترجمان نارویجن فوج
جمعرات 20 اکتوبر 2016 10:38
ماسکو، دمشق( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20اکتوبر۔2016ء )ناروے کی فوج نے روس کے اکلوتے طیارہ بردار بحری بیڑے کو جنگی کشتیوں کی فول پروف سیکیورٹی میں شام کی سمت روانہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ناروے کی فوج کی جانب سے نشر کی گئی ایک تصویر میں روسی بحری بیڑہ دکھایا گیا ہے جو کھلے سمندر میں روانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناروے کی آپریشن کنٹرول روم کی ترجمان کمانڈنٹ آفیسر الیزا بیتھ ایکلاند نے بتایا کہ روسی طیارہ بردار بیڑے کی تصاویر سوموار کے روز ایڈ مرل کوزنیٹوف نے لی تھیں لی گئی تھیں۔
طیارہ بردار جنگی بیڑہ ناروے کے ساحل کے قریب سے عالمی سمندری حدود میں سفر کررہا تھا۔انہوں نے بتایا کہ سمندر میں سفر کرنے والے روسی بحری بیڑے سے رابطہ کیا گیا تو جواب میں بتایا گیا تھا کہ وہ بحر متوسط کی طرف جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
طیارہ بردار بیڑے کے ہمراہ بڑی تعداد میں جنگی کشتیاں بھی جا رہی تھیں۔ ترجمان نے کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں جنگی کشتیوں کو ماضی میں کبھی ایک ساتھ جاتے نہیں دیکھا گیا۔
الیزابیتھ ایکلاند نے کہا کہ ناروے کے ساحل کے قریب سے گذرنے والے روسی بحری قافلے پیچھے پیچھے ناورے کا ایک جنگی جہاز بھی جائے گا اور کافی دور ہونے کے بعد یہ ذمہ داری نیٹو کے کسی دوسرے رکن ملکوں کو دے دی جائے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ناروے کی فوج اور روسی طیارہ بردار جہاز کے درمیان رابطے قائم ہیں۔ادھر دوسری جانب روسی بحری بیڑے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی طرف روانہ کردہ جنگی بیڑے کا مقصد خطے میں روسی فوج کی عسکری موجودگی کو مزید تقویت دینا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 20 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
مسلم لیگ ن کو دھچکا، پنجاب سے دو اہم سیاسی شخصیات تحریک انصاف میں شامل
-
شہبازشریف مسلم لیگ(ن)،پنجاب کے بلامقابلہ صدرمنتخب
-
پرویزمشرف ،آصف زرداری ،نوازشریف اوربانی متحدہ میرے محسن ہیں،عشرت العباد
-
راولپنڈی ،مخصوص نشست پر پیپلز پارٹی رہنما سمیرا گل کی 10ماہ قبل جمع شدہ کاغذات نامزدگی کو موثر قرار دینے کیلئے دائر رٹ خارج
-
جھنگ،پاور پلانٹ پر کام کرنے والے چینی شہری کی مبینہ خود کشی، تفتیش شروع
-
اعتزازاحسن بھارت کوسکھوں کی فہرست فراہمی کے الزام کی وضاحت نہیں کر سکے،ترجمان وزارت داخلہ
-
کراچی، ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر نے جید علما کو قتل کرنیوالے ساتھی کا نام بھی اگل دیا
-
میرانشاہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت2دہشتگرد ہلاک
-
سیالکوٹ ،ڈسٹرکٹ سنٹرل جیل میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام
-
اسلام آباد، شہباز بھٹی قتل کیس میں اہم موڑ، چشم دید گواہ عدالت میں بیان سے منحرف
-
پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے انتخابات، چودھری پرویزالٰہی صدر منتخب
-
آسٹریلیا آرمی کو پاکستان آرمی کے ہاتھوں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست
-
ابوبکرالبغدادی موصل میں ہیں،کرد رہنما
-
میانمار، کشتی الٹنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے 50 سے زائد افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، تعداد مزید بڑھنے کا خدشہ
-
اسلام دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن گیا
-
کابل ، فوجی یونیفارم میں ملبوس شخص کی فائرنگ ،نیٹو کا ایک فوجی ہلاک ،5زخمی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صدر بارک اوباما کے سوتیلے بھائی کو مباحثے میں شرکت کی دعوت
-
طیارہ بردار روسی بحری بیڑہ شام کی سمت روانہ
-
اتحادی ممالک موصل آپریشن میں داعشی دہشتگردوں کو فرار ہونے سے روکیں ، عراقی وزیراعظم
-
اسانج کی انٹرنیٹ تک رسائی ختم کر دی گئی، ایکواڈور
-
میشل عون کو لبنانی صدارتی امیدوار بنائے جانے کا امکان
-
برطانوی فوجی سربراہ کا شمالی وزیرستان کا دورہ، آئی ڈی پیز کی بحالی سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا
-
حکومت آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین کی تعیناتی کے لیے سپریم کورٹ میں رائج طریقہ کار کو اپنائے۔ سنیارٹی کے معاملے میں کسی بھی فوجی افسر کی وفاداری پر شک نہیں کیا جانا چاہیے کیونکہ ... مزید
-
بینک آف چائنا کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے وفد کی نواز شریف سے ملا قات
-
نیب نے کرپشن کے 7مقدمات کی تحقیقات اور 2ریفرنس دائر کرنے کی منظوری
-
وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم سیکرٹریٹ بدستور متنازعہ خبر کے اثرات کی لپیٹ میں ، مصدقہ ذرائع
-
وفاقی حکومت نے ہمارے مطالبات پورے نہ کیے تو ہم بھی گو نواز گو کا نعرہ لگاکر دمادم مست قلندر کریں گے، بلاول بھٹو
-
دونومبرکوپاکستان کے مستقبل کی جنگ ہوگی، روکنے کی کوشش کی گئی تو بڑا نقصان ہوگا،عمران خان
-
جنوبی کوریا نے مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کردی
-
ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لوگ دنیا میں جہاں بیٹھے ہیں ،انھیں پکڑ کر لائیں گے،عشرت العباد
-
حکومت نے گزشتہ تین سال میں چار ہزار چار سو ارب کے قرضے لیے ہیں،سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ میں انکشاف
-
پیمرا نے سیٹلائٹ ٹی وی چینلز اور ریڈیو پر انڈین مواد نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.