حکومت آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین کی تعیناتی کے لیے سپریم کورٹ میں رائج طریقہ کار کو اپنائے۔ سنیارٹی کے معاملے میں کسی بھی فوجی افسر کی وفاداری پر شک نہیں کیا جانا چاہیے کیونکہ ان تمام افسران نے اپنی سروس کے دوران ملک کا دفاع کیا ہے۔ سید خورشید شاہ
جمعرات 20 اکتوبر 2016 10:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20اکتوبر۔2016ء)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے وفاقی حکومت کو تجویز دی ہے کہ آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین کی تعیناتی کے لیے سپریم کورٹ میں رائج طریقہ کار کو اپنائے۔پارلیمان ہاوس میں بدھ کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سنیارٹی کے معاملے میں کسی بھی فوجی افسر کی وفاداری پر شک نہیں کیا جانا چاہیے کیونکہ ان تمام افسران نے اپنی سروس کے دوران ملک کا دفاع کیا ہے۔
سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بعد جو بھی لیفٹیننٹ جنرل سنیئیر ہے اس کو جواننٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بنا دینا چاہیے جب کہ اس سے جونیئر کو آرمی چیف کے عہدے پر تعینات کیا جانا چاہیے۔(جاری ہے)
اپوزیشن لیڈر نے سپریم کورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو آوٹ آف ٹرن سپریم کورٹ کا چیف جسٹس بنا دیا گیا جس سے خرابی پیدا ہوئی۔
سید خورشید شاہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اپنے نظام کو موثر بنایا ہے جس کے بعد اسی جج کو چیف جسٹس کے عہدے پر تعینات کیا جاتا ہے جو سب سے سینئیر ہو۔واضح رہے کہ آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا چیئرمین تعینات کرنے کا اختیار وزیر اعظم کا ہے تاہم اس بارے میں وزیر اعظم اپنے قریبی ساتھیوں کے علاوہ سبکدوش ہونے والے آرمی چیف سے بھی مشاورت بھی کرتے ہیں۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود اگلے ماہ کے آخر میں اپنے عہدوں سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف مدت ملازمت میں توسیع لینے سے پہلے ہی انکار کر چکے ہیں۔جنرل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل بنانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک درخواست بھی دائر کی گئی ہے جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر رکھا ہےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 20 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
مسلم لیگ ن کو دھچکا، پنجاب سے دو اہم سیاسی شخصیات تحریک انصاف میں شامل
-
شہبازشریف مسلم لیگ(ن)،پنجاب کے بلامقابلہ صدرمنتخب
-
پرویزمشرف ،آصف زرداری ،نوازشریف اوربانی متحدہ میرے محسن ہیں،عشرت العباد
-
راولپنڈی ،مخصوص نشست پر پیپلز پارٹی رہنما سمیرا گل کی 10ماہ قبل جمع شدہ کاغذات نامزدگی کو موثر قرار دینے کیلئے دائر رٹ خارج
-
جھنگ،پاور پلانٹ پر کام کرنے والے چینی شہری کی مبینہ خود کشی، تفتیش شروع
-
اعتزازاحسن بھارت کوسکھوں کی فہرست فراہمی کے الزام کی وضاحت نہیں کر سکے،ترجمان وزارت داخلہ
-
کراچی، ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر نے جید علما کو قتل کرنیوالے ساتھی کا نام بھی اگل دیا
-
میرانشاہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت2دہشتگرد ہلاک
-
سیالکوٹ ،ڈسٹرکٹ سنٹرل جیل میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام
-
اسلام آباد، شہباز بھٹی قتل کیس میں اہم موڑ، چشم دید گواہ عدالت میں بیان سے منحرف
-
پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے انتخابات، چودھری پرویزالٰہی صدر منتخب
-
آسٹریلیا آرمی کو پاکستان آرمی کے ہاتھوں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست
-
ابوبکرالبغدادی موصل میں ہیں،کرد رہنما
-
میانمار، کشتی الٹنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے 50 سے زائد افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، تعداد مزید بڑھنے کا خدشہ
-
اسلام دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن گیا
-
کابل ، فوجی یونیفارم میں ملبوس شخص کی فائرنگ ،نیٹو کا ایک فوجی ہلاک ،5زخمی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صدر بارک اوباما کے سوتیلے بھائی کو مباحثے میں شرکت کی دعوت
-
طیارہ بردار روسی بحری بیڑہ شام کی سمت روانہ
-
اتحادی ممالک موصل آپریشن میں داعشی دہشتگردوں کو فرار ہونے سے روکیں ، عراقی وزیراعظم
-
اسانج کی انٹرنیٹ تک رسائی ختم کر دی گئی، ایکواڈور
-
میشل عون کو لبنانی صدارتی امیدوار بنائے جانے کا امکان
-
برطانوی فوجی سربراہ کا شمالی وزیرستان کا دورہ، آئی ڈی پیز کی بحالی سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا
-
حکومت آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین کی تعیناتی کے لیے سپریم کورٹ میں رائج طریقہ کار کو اپنائے۔ سنیارٹی کے معاملے میں کسی بھی فوجی افسر کی وفاداری پر شک نہیں کیا جانا چاہیے کیونکہ ... مزید
-
بینک آف چائنا کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے وفد کی نواز شریف سے ملا قات
-
نیب نے کرپشن کے 7مقدمات کی تحقیقات اور 2ریفرنس دائر کرنے کی منظوری
-
وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم سیکرٹریٹ بدستور متنازعہ خبر کے اثرات کی لپیٹ میں ، مصدقہ ذرائع
-
وفاقی حکومت نے ہمارے مطالبات پورے نہ کیے تو ہم بھی گو نواز گو کا نعرہ لگاکر دمادم مست قلندر کریں گے، بلاول بھٹو
-
دونومبرکوپاکستان کے مستقبل کی جنگ ہوگی، روکنے کی کوشش کی گئی تو بڑا نقصان ہوگا،عمران خان
-
جنوبی کوریا نے مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کردی
-
ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لوگ دنیا میں جہاں بیٹھے ہیں ،انھیں پکڑ کر لائیں گے،عشرت العباد
-
حکومت نے گزشتہ تین سال میں چار ہزار چار سو ارب کے قرضے لیے ہیں،سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ میں انکشاف
-
پیمرا نے سیٹلائٹ ٹی وی چینلز اور ریڈیو پر انڈین مواد نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.