22 اگست ہنگامہ آرائی کیس
انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار ایم کیوایم رہنما کنور نوید جمیل،شاہد پاشا اور قمر منصور سے سینٹرل جیل میں تفتیش کرنے کی اجازت دے دی
بدھ 19 اکتوبر 2016 11:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19اکتوبر۔2016ء)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 22 اگست کو ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار ایم کیوایم کے رہنما کنور نوید جمیل،شاہد پاشا اور قمر منصور سے سینٹرل جیل میں تفتیش کرنے کی اجازت دے دی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 22اگست کو ہنگامہ آرائی اور میڈیا ہاؤسز پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔
(جاری ہے)
سماعت کے موقع پر کنور نوید جمیل،شاہد پاشا اور قمر منصور سے جیل میں تحقیقات سے متعلق درخواست دائر کی گئی ،جو انسپکٹر نعیم اعوان کی جانب سے دائر کی گئی۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تینوں ملزمان سے جیل میں تحقیقات کی اجازت دی جائے ،جس پر عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ کیا تینوں ملزمان22 اگست کو جائے وقوعہ پر موجود تھے۔ملزمان کے وکیل کے مطابق تینوں ملزمان جائے وقوعہ پر موجود نہیں تھے۔ عدالت نے تفتیشی افسر کی جانب سے جیل میں تحقیقات کی اجازات دے دی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ آرٹلری میدان تھانے میں دو مقدمات درج ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 19 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
ایف بی آر کے اقدامات، ملک بھر میں جائیدادوں کی خریدوفروخت کا 90فیصد کاروبار ٹھپ
-
2نومبرکوعمران خان مصروفیت کے باعث الیکشن کمیشن کی سماعت پرنہیں جاسکیں گے ،اسدعمر
-
اسلام آباد کا خوبرو نوجوان چائے والا راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر جا پہنچا، ماڈلنگ کے معاہدے کی پیش کش کر دی گئی
-
جیکب آباد ، بچیوں کو تعلیم دینے والی ٹیچر کو پسند کی شادی کرنے پر کاری قرار دینے کا انکشاف
-
کوئٹہ، بلوچ ریپبلیکن آرمی کے 43فراریوں کا براہمداغ بگٹی سے قطع تعلق کا اعلان
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی اطلاعات کا وزیر اطلاعات ، سیکرٹری اطلاعات کی عدم حاضری پر اظہار ناراضگی
-
حیدرآباد، ایم کیو ایم اور گورنر سندھ کے اختلافات سامنے آ رہے ہیں، مراد علی شاہ
-
مسلم لیگ (ن) کے انٹرا پارٹی الیکشن ،میاں شوکت نے شہباز شریف کے مقابلے میں صوبائی صدارتی عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے
-
وزیراعظم نے تین توانائی منصوبوں میں100ارب روپے کی بچت پر وزیراعلیٰ شہبازشریف کی تعریف کی
-
مہنگائی میں کمی، وزیر اعظم کا دعویٰ غلط ،عوامی تحریک نے قیمتوں کے جائزہ کی رپورٹ جاری کر دی
-
سرگودھا، انسانیت کی تذلیل‘ معمر شخص کی نعش تھانوں کی حدود کے تنازع کے باعث پڑی رہی
-
چشمہ میں 340 میگاواٹ کے نئے ایٹمی بجلی گھر نے کام شروع کردیا
-
بھارتی شہریوں نے اپنی فوج کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے
-
برطانوی پارلیمنٹ کے احاطے میں مبینہ زیادتی کا واقعہ
-
قطیف میں زبردستی بدفعلی کرنے والے سعودی کو سزائے موت دے دی گئی
-
حکومتی افواج اور ان کے اتحادیوں کی موصل کی جانب پیش قدمی دوسرے دن بھی جاری
-
حلب پر بمباری امدادی کارروائیوں کے لیے معطل: روس
-
افغان حکومت اور طالبان کے مابین قطر میں خفیہ مذاکرات کا دوبارہ آغاز
-
انگولا میں اسلام پر پابندی کی افواہیں
-
مقتدیٰ الصدر کا ترکی کے خلاف مظاہروں کا اعلان
-
ڈگڈگی بجانے والوں سے ڈرنے والے نہیں ،یہ عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں،نوازشریف
-
ملکی سلامتی کیخلاف شائع خبر سے متعلق گھتیاں مبینہ طور پر رفتہ رفتہ سلجھنا شروع ہوگئیں
-
راہداری منصوبہ اہمیت کا حامل ہے ٬ خیبرپختونخوا حکومت اس کی تکمیل کیلئے بھرپور تعاون کریگی٬ عمران خان کی چینی سفیر کو یقین دہانی
-
حکومت کا پی ٹی آئی کے ا حتجاج کو کچلنے کا فیصلہ
-
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی چیف ایف بی آرکوپانامہ اوربہاماس لیکس میں متعلقہ ممالک سے معلومات حاصل کرنے کی ہدایت
-
سی پیک منصوبے کو ناکام کرنے کیلئے ”را“نے ،لشکر جھنگوی،تحریک طالبان پاکستان اور این ڈی ایس کی خدمات حاصل کی ہیں،سینٹ قائمہ کمیٹی کیبنٹ میں انکشاف
-
برہان وانی کے جانشین ذاکر موسیٰ کی ویڈیو نے بھارتی فوج کی نیندیں حرام کردیں
-
الیکشن کمیشن کا اراکین اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات کی چھان بین کرنے کا اصولی فیصلہ
-
22 اگست ہنگامہ آرائی کیس
-
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی نجی ائیرلائن کو آپریشن کی اجازت دیدی
-
دو نومبر کا احتجاج، عمران خان نے پارٹی وزراء ،ممبران ،ناظمین ،عہدیداراور سرگرم ورکروں کو زیادہ سے زیادہ لوگ لانے کا ٹاسک دیدیا
-
اسلام آبا دہائیکورٹ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فیلڈمارشل بنانے سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے فیصلہ محفوظ کر لیا
-
ڈائریکٹر آپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز تین ماہ کی رخصت پر چلی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.