شام ی تنازعہ پر امریکہ اور روس کے مابین جنگ چھڑجانے کا خطرہ
روس کے بعد امریکہ نے بھی اپنے شہریوں کو تیار رہنے کی تنبیہ کردی
منگل 18 اکتوبر 2016 10:45
نیویارک( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18اکتوبر۔2016ء ) شام کے تنازعہ پر امریکہ اور روس کے مابین جنگ چھڑجانے کا خطرہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتاجا رہا ہے۔ پہلے روس نے اپنے شہریوں کو جنگ کے لیے ہمہ وقت تیار رہنے کی تنبیہ کی تھی اب امریکی ماہرین کی طرف سے بھی اپنے شہریوں کو روسی حملے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کے ایک سابق اعلیٰ افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ ”روسی فوج کسی بھی وقت امریکہ پر حملہ آور ہو سکتی ہیں۔
“ اس نیوی افسر کے مطابق روسی افواج آبدوزوں کے ذریعے امریکی ریاست الاسکا کے گاؤں واسیلا کے ذریعے امریکہ میں داخل ہوں گی کیونکہ الاسکا کا ساحلی علاقہ قطعی طور پر غیرمحفوظ ہے اور روس کے لیے یہ بہترین جگہ ہے جہاں سے وہ امریکہ پر حملہ آور ہو سکتا ہے۔(جاری ہے)
نیوی افسر کا کہنا تھا کہ ”نیوی میں ڈیوٹی کے دوران ہم ایسا محسوس کرتے تھے کہ باراک اوباما نے الاسکا کے دفاع کو نظرانداز کرتے ہوئے اسے انتہائی غیرمحفوظ علاقہ بنا رکھا ہے۔
حالانکہ تیسری عالمی جنگ کی صورت میں یہ ریاست ہمارے اگلے مورچے کی حیثیت اختیار کرے گی۔ یہ ریاست ہم پر حملہ آور ہونے کا راستہ ثابت ہو سکتی ہے جس سے داخل ہو کر دشمن تمام ملک سے ہوتا ہوا کینیڈا تک اور اس کے بعد ہمارے شمال مغربی علاقوں کی طرف جا سکتا ہے۔“نیوی افسر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ”روسی فوج نے امریکہ کے ساتھ باقاعدہ جنگ کی تیاریاں شروع کر رکھی ہیں جن میں انہیں ہماری کمیونیکیشنز کو تباہ کرنے اور ہمارے اہم پلوں پر قبضہ کرنے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔“رپورٹ کے مطابق دیگر کئی ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوجی سادہ کپڑوں میں ملبوس، انتہائی خاموشی کے ساتھ الاسکامیں داخل ہو رہے ہیں اور تج دیئے گئے موٹلز اور فوجی اڈوں میں رہ رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 18 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
نواز شریف اور فوج ساتھ نہیں چل سکتے، شیخ رشید
-
فیصل آباد، حکمران جماعت کے رہنماؤں کی ایک دوسرے پر الزام تراشی جاری
-
تحریک انصاف کی 2نومبر کو اسلام آباد کے9مقامات پر احتجاج کی منصوبہ بندی
-
صوبے میں غیررجسٹرڈ اور رجسٹرڈ افغان تاجروں کو ایک سال کیلئے ویزہ اجراء بارے لائحہ عمل طے
-
سی پیک کا اصل نقشہ میرے پاس ہے ، حکمران جھوٹ بول رہے ہیں،حاجی محمد عدیل
-
خیبر پختونخوا میں مزدور کی کم سے کم اُجرت14ہزار روپے مقرر
-
کراچی، خواجہ اظہار الحسن کو حراست میں لینے والے ایس ایس پی راوٴ انوار کو بحال کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان میں سالانہ 8 ارب کی گیس چوری کی جاتی ہے‘ بھارت تاپی گیس منصوبہ میں شامل ہے
-
افریقی ملک لائبریا میں خواتین جنسی استحصال کا سب سے زیادہ شکار
-
انڈین وزیر ثقافت آج ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ کا دورہ کرینگے
-
امریکہ افغانستان میں ڈبل گیم کھیل رہاہے،طالبان کو جنگ سے شکست نہیں دی جاسکتی :حامد کرزئی
-
شام ی تنازعہ پر امریکہ اور روس کے مابین جنگ چھڑجانے کا خطرہ
-
داعش تنظیم جنگ میں شکست سے دوچار ہوگی، سعودی وزیر خارجہ
-
موصل کے معرکے میں ہر قیمت پر شریک ہوں گے: اردوان
-
کویتی پارلیمان کے انتخابات 26 نومبر کو ہوں گے
-
افغانستان : صوبہ بادغیس میں طالبان کا حملہ این ڈی ایس کا صوبائی کمانڈر ہلاک
-
2015ء میں قرآ ن ہاتھ میں اٹھایا تو شدید تنقید کی زد میں آگئی ،اداکار ہ لنڈسے لوہان
-
وزیراعظم ، آرمی چیف جنرل ملاقات ،قومی و علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
-
دو نومبر کو دن دو بجے اسلام آباد بند کرنا شروع کرینگے،عمران خان
-
دہشت گردی کو کسی ایک ملک سے نہیں جوڑا جا سکتا: چین
-
وزیر اعظم کی زیرصدارت زرعی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے مشاورتی اجلاس
-
بریکس کانفرنس میں پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہوگئی، بھارت اپنے مقصد میں کامیاب ہوا نہ ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
-
حکومت و عسکری اداروں کے مئوثر اقدامات سے دہشت گردی میں نمایاں کمی آئی،صدر مملکت
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور وفاقی وز یر پانی و بجلی خواجہ آصف کے درمیان ملاقات
-
عمران خان کی جدوجہد کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں ،طاہرالقادری
-
عمر عبداللہ کو نیویارک میں شدید خفگی کا سامنا
-
سی پیک ہمارے عظیم دوست چین کا قوم کیلئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف
-
ایم کیو ایم کے گرفتار رہنماوٴں نے 22 اگست کے واقعے میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا
-
1989ء سے 30ستمبر 2016ء تک مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں94,548افراد کو شہید کیا گیا،آئی ایچ آر سی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.