33 ملین درہم میں نمبرپلیٹ خریدنے والے بھارتی پر تنقید

پیر 17 اکتوبر 2016 11:08

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16اکتوبر۔2016ء)حال ہی میں متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں 33 ملین درہم یعنی 9 ملین امریکی ڈالر کے برابر مالیت سے اپنی کار کے لیے ”5“ کے ہندسے کی نمبر پلیٹ خرید نے والے بھارتی شہری راج ساہانی پر سوشل میڈیا پر ان کے خلاف ایک طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب راج ساہانی کو اپنے دفاع میں بیان دینا پڑا۔ ساہانی کا کہنا ہے کہ وہ اگرچہ گاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹیں خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں مگر وہ شہرت کے ہرگزخواہاں نہیں بلکہ ان کی اصل ترجیحات انسانی فلاح وبہبود کے کام ہیں جن میں وہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :