شام میں کارروائیاں ’جنگی جرائم کے قریب تر‘ ہیں، میرکل

اتوار 16 اکتوبر 2016 11:33

برلن( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16اکتوبر۔2016ء )جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ شام میں جاری جنگ میں بعض کارروائیوں ’جنگی جرائم کے انتہائی قریب تر‘ ہیں۔

(جاری ہے)

میرکل نے ہفتے کے روز اپنی جماعت کے یوتھ ونگ سے خطاب کے دوران کہا کہ ان کی نگاہ میں اس بابت فیصلہ بین الاقوامی برائے انصاف کو کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی اور روسی وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات تو ہو رہی ہے، تاہم ماضی میں اس طرح کی بات چیت میں شام میں مستقل فائربندی کے حوالے سے پیش رفت نہیں دیکھی گئی۔ انہوں نے کہا کہ شام میں فوری جنگ بندی کر کے سیاسی عمل کے ذریعے مسئلے کا حل نکالا جانا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :