روسی جنگی بحری جہاز شام میں داعش اور باغیوں کے خلاف کاروائی کیلئے روانہ

اتوار 16 اکتوبر 2016 11:22

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16اکتوبر۔2016ء) روس نے جنگی بحری جہاز شام میں داعش اور باغیوں کے خلاف کاروائی کیلئے روانہ کردیئے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس نے شام میں داعش اور شامی باغیوں کے خلاف کارروائی کیلئے روسی جنگی بحری جہاز روانہ کردیئے۔

(جاری ہے)

روسی ائیر کرافٹ میں 15 لڑاکا طیارے اور 10 ہیلی کاپٹر شامل ہیں ۔ روس نے جنگی جہاز ایسے وقت شام روانہ کئے جب جنیوا میں امریکہ اور روس کے درمیان شام میں جنگ بندی کے معاملے پر مذاکرات چل رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :