مقبوضہ وادی میں پا کستان اورچین کاپرچم لہردایاگیا

اتوار 16 اکتوبر 2016 12:05

سرینگر( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16اکتوبر۔2016ء ) برہان وانی کی شہات کے بعدپہلی مرتبہ چینی پرچم مقبوضہ وادی میں لہرایاگیا،مظاہرین نے سڑکوں پرنکل کرپاکستان اورچین کاپرچم لہرایا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ چینی صدرنے بھارت کا دورہ کیا جس کے بعد مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے سڑکوں پر نکل کر بھارتی فوجیوں کے سامنے پاکستان اورچین کاپرچم لہرادیاہے۔برہان وانی کی شہات کے بعدپہلی مرتبہ چینی پرچم مقبوضہ وادی میں لہرایاگیا ہے،کشمیریوں کے لئے چینی صدر کا بھارتی دورہ خوشی کی علامت ہے۔

متعلقہ عنوان :