کسی جمہوری ملک میں ای سی ایل کا مطلب کیا ہوتا ہے، سمجھ نہیں آرہی ہے، بلاول بھٹو

جمعہ 14 اکتوبر 2016 11:06

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14اکتوبر۔2016ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی جمہوری ملک میں ای سی ایل کا مطلب کیا ہوتا ہے، اسکی سمجھ نہیں آرہی ہے، میڈیارپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کیا میں ایک فضول سے سوال کر سکتا ہوں کہ جمہوری ملک میں ای سی ایل کیوں ہوتا ہے یہ سمجھ سے بالا تر ہے، کیا کسی جمہوری ملک میں ای سی ایل ہوتی ہے، اس کی وضاحت ضروری ہے کہ یہ کن عناصر کیلئے استعمال ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :