پشاور ہائی کورٹ ، فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے معتبر خان کی سزا معطل ،وفاق سے جواب طلب
جمعہ 14 اکتوبر 2016 11:34
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14اکتوبر۔2016ء) پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے معتبر خان کی سزا معطل کرتے ہوئے وفاق سے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز پشاور ہائی کورٹ میں فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے معتبر خان کے کیس کی سماعت ہوئی۔
(جاری ہے)
ہائی کورٹ کے معتبر خان کی سزائے موت کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ یاد رہے کہ معتبر خان کو فورسز پر حملوں اور کالعدم تنظیم سے تعلق کی بنا پر فوجی عدالت سے سزائے موت سنائی گئی تھی اور 22ستمبر2016ء کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے معتبر خان کی سزائے موت کے فیصلے کی توثیق کی تھی
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 14 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
ڈیرہ غازی خان میں کومبنگ آپریشن ،8دہشتگردہلاک ،3فرارہونے کامیاب
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسلام آباد میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف سے ملاقات ، توانائی منصوبوں پر پیشرفت پر تبادلہ خیال
-
لاہور ہائی کورٹ میں انوکھا مقدمہ سامنے آگیا
-
پارٹی رہنما پانامہ لیکس پر جارہا نہ پالیسی اپنائیں،کوئی دفاعی بیان نہ دے، چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت
-
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال17ء کے پہلے تین مہینوں میں 4698.31ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے
-
صحافی سرل المائڈا کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر وزیر داخلہ کولیگل نوٹس بھجوادیا گیا
-
کسی جمہوری ملک میں ای سی ایل کا مطلب کیا ہوتا ہے، سمجھ نہیں آرہی ہے، بلاول بھٹو
-
نایاب گدھوں کی سب سے بڑی منڈی سج گئی،”طوفان“ کی قیمت 11 لاکھ مقرر
-
بھارت کا روس سے دنیا کا سب سے جدید میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کا فیصلہ
-
سکاٹ لینڈ کی آزادی کا دوسرا ریفرینڈم ممکن
-
سعودی شاہ سے ترک وزراء کی ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
-
آنٹونیو گوٹیرس باضابطہ طور پر اقوام متحد ہ جنرل اسمبلی کے سیکرٹری جنرل منتخب
-
ادب کا نوبل انعام، امریکی گیت نگار بوب ڈلن کے نام
-
ترکی عراق سے عزت سے نکل جائے ورنہ نکال باہر کریں گے: مقتدیٰ الصدر
-
واشنگٹن کی مداخلت، ترکی اور عراق سے پرسکون رہنے کا مطالبہ
-
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے بانی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کر دیا
-
ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے،گڈ گورننس کے نام پر بیڈ گورننس جاری ہے،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی
-
وزیر داخلہ نے جون سے ای پاسپورٹ سروس کے آغاز کا اعلان کر دیا
-
آرمی چیف نے 10 خطرناک دہشت گردوں کو سزائے موت کی توثیق کردی
-
چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
-
تحریک انصاف کا اہم اجلاس،شرکاء کو معیشت اور اداروں پرکرپشن کے مہلک اثرات پر ڈاکیومینٹری دکھائی گئی
-
قائدایم کیوایم کی بریت، وفاقی حکومت نے اپنی ذمہ داری ادا کی نہ ہی کیس کو سنجید ہ لیاگیا،سرفراز مرچنٹ
-
سینٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف میں پانامہ لیکس کی تحقیقات بارے بل پر بحث نہ ہوسکی
-
حکومت دفاعی شعبے کی ضروریات کو پورا کرنے کو اہمیت دیتی ہے، اسحاق ڈار
-
پاکستان میں یکم نومبر سے 92رون پیٹرول کی فروخت شروع کر دی جائے گی
-
پشاور ہائی کورٹ ، فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے معتبر خان کی سزا معطل ،وفاق سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.