انگلش کپتان جوز بٹلر کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر بنگلہ دیشی کپتان سمیت دو کھلاڑیوں کو جرمانہ
منگل 11 اکتوبر 2016 10:02
ڈھاکہ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11اکتوبر۔2016ء )بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضیٰ اور مڈل آرڈر بلے باز صابر رحمان کو میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ کردیا گیا ہے جبکہ انگلش کپتان جوز بٹلر کو آئی سی سی کے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ڈانٹ پلائی گئی ہے،دونوں بنگالی کرکٹرز کو آئی سی سی قانون کی شق2-1-7کی خلاف ورزی کرنے پر سزادی گئی ہے،دونوں کھلاڑیوں نے حریف ٹیم کے خلاف غلط زبان اور غلط اشاروں کا استعمال کیا،دونوں نے یہ حرکت میر پور میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران انگلش بلے باز جوز بٹلر کے آؤٹ ہونے پر کی جس پر انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے ناگواری کا اظہار کیا،انہوں نے بھی جواباً ایسے اشاروں کا استعمال کیا جو آئی سی سی قانون کی شق2-1-4کے زمرے میں آتا ہے،ان کو بھی آئی سی سی کی جانب سے وارننگ دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 11 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
انگلش کپتان جوز بٹلر کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر بنگلہ دیشی کپتان سمیت دو کھلاڑیوں کو جرمانہ
-
قومی ہیرو شاہد آفریدی کو الوداعی میچ کھیلانے سے متعلق قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
-
حکومت نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے بنکوں سے 64 ارب 76 کروڑ قرضہ لیا،اسٹیٹ بینک
-
لاہور ہائیکورٹ ، وزیراعظم کے بھائی کی شوگر مل دوسرے ضلع میں منتقلی کا حکومتی فیصلہ کالعدم قرار
-
بلاول بھٹوکا چاروں صوبوں میں پارٹی فعال بنانے کیلئے اہم عہدوں پر تبدیلی کا فیصلہ
-
لاہور،کیبل میڈیا ایسوسی ایشن کا بھارتی جارحیت کے خلاف سخت احتجاج،ڈی ٹی ایچ کے تمام بھارتی چینلز بند کردئیے
-
پنجاب حکومت کے محکمہ تعلیم کا نیا اور عجیب و غریب امتحان کا طریقہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد، الیکشن کمیشن کا انتخابی فہرستوں پر نظرثانی اور نئے ووٹروں کے اندراج کا دوسرا مرحلہ ختم ہوگیا
-
پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہونے میں53دن باقی ، اسٹیٹ بینک نے پھر یاد دہانی کرادی
-
تحریک انصاف سے کرپشن ختم کرنے کے بعدن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپشن کو بے نقاب کرونگا،اکبر ایس بابر
-
بھارت سے تمام روابط ختم کئے جائیں، پا کستانی ہائی کمشنر واپس بلایا جائے،سید صلاح الدین کا مطالبہ
-
وزارت مذہبی امور نے ملک بھر کے علماء کو پر تعیش کھانے کھلانے پر قومی خزانہ سے ایک کروڑ سولہ لاکھ روپے خرچ کر ڈالے
-
افغانستان ،ہلمند میں طالبان کا چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکاروں سمیت 14 ہلاک
-
بے باک مغربی ماڈل نے فحش حرکتوں سے توبہ کرکے اسلام قبول کرنا برطانیہ کو پسند نہ آیا
-
روس کا طرطوس میں مستقل بحری اڈہ قائم کرنے کا فیصلہ
-
سعودی آرامکو کا مصر کو پٹرولیم مصنوعات کی برآمد معطل کرنے کا فیصلہ
-
سرجیکل اسٹرائیک کا جھوٹا دعویٰ، کانگریس کو سماج وادی پارٹی کی حمایت
-
بحیرہ احمر میں امریکی نیوی کا ایک جہاز یمنی راکٹ حملے کی زد میں آنے سے بچ گیا
-
برطانوی نژاد امریکی ماہر اقتصادیات اولیور ہارٹ اور فن لینڈ کے بینگٹ ہولمسٹارم نو بیل اقتصادی انعام 2016سے مشترکہ حقدار قرار
-
شام میں ہونے والے جنگی جرائم کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات کرائی جائیں، فرانس
-
ترکی کی یورپی یونین کے ایک ثقافتی پروگرام میں شرکت سے معذرت
-
ایتھوپیا میں 6 ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ
-
2013 میں ناکام ہونے والے 2018 میں بھی ناکام ہوں گے،نواز شریف
-
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، قومی و علاقائی سلامتی امور پر تبادلہ خیال
-
لگن اور جذبے سے ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے، آرمی چیف
-
وزیر اعظم نواز شریف اور عمران خان نا اہلی سے متعلق ریفرنسز کی سماعت 2 نومبر تک ملتوی
-
سکیورٹی خدشات ، 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں موبال فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم نے الیکشن کمیشن میں جمع جواب میں پھر جھوٹ بول دیا،عمران خان
-
داخلہ اور خارجہ پالیسوں کے ناکامی کے باعث ملک انتہائی نازک دور سے گزررہاہے،اسفندیارولی
-
مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے مظالم تشویش ناک ہے، مودی خون کا بیوپاری ہے،رحمان ملک
-
چین کا اقوام متحدہ میں مسعود اظہیر پر پابندی کی مخالفت کے فیصلے دفاع
-
آصف زرداری نے اپنے بیرونی ملک دوروں میں 61لاکھ روپے ویٹرس کو دیدیئے
-
عسکری ڈھانچے منہدم کرنے کی صورت میں پاکستان کے ساتھ بات ہو سکتی ہے ، راجناتھ سنگھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.