خیبرایجنسی، احسن لشکر کے دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ، چھ رضاکار جاں بحق

پیر 10 اکتوبر 2016 10:35

خیبرایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10اکتوبر۔2016ء) خیبرایجنسی کے بازار خاخیل میں احسن لشکر کے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چھ رضاکار جاں بحق ہو گئے اتوار کی شام بازار خاخیل میں امن لشکر کے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں چھ رضاکار موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی جاری ہے ۔