اروند کیچری وال کو مودی سے سرجیکل سٹرائیک کے ثبوت مانگنا مہنگے پڑ گئے

نئی دہلی سمیت مختلف شہروں میں اروند کیچریوال کے خلاف احتجاجی مظاہرے ، راجستھان کے دورے کے موقع پر اروند کیچری وال پر سیاہی پھینک دی گئی

بدھ 5 اکتوبر 2016 10:20

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5اکتوبر۔2016ء ) عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیچری وال کو نریندر مودی سے سرجیکل سٹرائیک کے ثبوت مانگنا مہنگے پڑ گئے ۔ نئی دہلی سمیت مختلف شہروں میں اروند کیچریوال کے خلاف احتجاجی مظاہرے ، راجستھان کے دورے کے موقع پر اروند کیچریوال پر سیاہی پھینک دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیچری وال کو نریندر مودی سے سرجیکل سٹرائیک کے ثبوت مانگنا مہنگے پڑ گئے۔

نئی دہلی سمیت مختلف شہروں میں اروند کیچریوال کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔راجستھان کے دورے کے موقع پر اروند کیچری وال پر سیاہی پھینک دی گئی۔واضح رہے کہ عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیچری وال کو نریندر مودی نے نریندر مودی کو چیلنج کیا تھا کہ اگر سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ درست ہے تو اسکے ثبوت فراہم کیے جائیں۔

متعلقہ عنوان :