کوئٹہ،نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی لوکل بس پر فائرنگ ،4 خواتین موقع پر جاں بحق
خاتون اور نوجوان سمیت2 افراد زخمی
بدھ 5 اکتوبر 2016 10:39
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5اکتوبر۔2016ء)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کرانی روڈ کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے لوکل بس کو روک کر اس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں4 خواتین موقع پر جاں بحق جبکہ 1 خاتون اور نوجوان سمیت2 افراد زخمی ہو گئے حملہ آور موقع سے فرا رہو گئے فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق منگل کی شب کوئٹہ شہر سے کرانی ہزار گنجی جانیوالی لوکل بس جیسے ہی پھود گلی چوک کے قریب پہنچی تو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے بس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں4خواتین موقع پر جاں بحق خاتون سمیت2 افراد زخمی ہو گئے ریجنل پولیس آفیسر و ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے ”خبر رساں ادارے“ سے بات چیت کر تے ہوئے بتایا کہ لوکل بس مسافروں کو لے کر شہر سے کرانی جا رہی تھی کہ جیسے ہی پھو دگلی چوک کے قریب پہنچی تو2 نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے بس کو روک کر خواتین کمپاؤنڈ میں ایک مسلح شخص نے داخل ہو کر اس میں سوار خواتین پر فائرنگ کر دی جس سے4 خواتین موقع پر جاں بحق جبکہ1 خاتون اور1 نوجوان شدید زخمی ہو گیا واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا انہوں نے بتایا کہ جاں بحق ہونیوالی خواتین کا تعلق ہزارہ برادری سے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 5 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخو ا کی سوات موٹر وے سمیت انرجی اینڈ پاوراور معدنی ترقی کے شعبوں میں متعد د سکیموں سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت
-
وفاقی حکومت کا عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان
-
شاہین ائیر لائن کی عملے کی دو ارکان مانچسٹر کے شاپنگ مال سے چوری کر تے پکڑی گئیں
-
اسلام آباد ایئرپورٹ کا رن وے آج بند رہے گا ،ترجمان پی آئی اے
-
کراچی سے لندن رقم بھیجنے والے ایم کیو ایم کے 2 کارکن گرفتار
-
ہم سی پیک منصوبے کے خلاف ہر گز نہیں ، ہمارا احتجاج وزیر اعظم کی وعدہ خلافیوں کے خلاف ہے ،اسفند یارولی
-
حکومت بنک قرضوں کی تفصیلات تحریری طور پر آگاہ کرنے کو تیار ہے،زاہد حامد
-
جیالے پنجاب میں پاؤں جمانے کو تیار ہو جائیں، عوام کو متحرک کرنا ہے،بلاول کا ٹوئٹ
-
اروند کیچری وال کو مودی سے سرجیکل سٹرائیک کے ثبوت مانگنا مہنگے پڑ گئے
-
عراق میں مبینہ جنگجووٴں کے خلاف کارروائی کاایک اورسکینڈل منظر عام پر
-
برسلز کانفرنس،یورپی یونین نے افغانستان کے لیے 224 ملین ڈالر کی امداد کی منظوری دیدی
-
طبیعیات کا نوبل انعام برطانیہ میں پیدا ہونیوالے تین سائنس دانوں نے جیت لیا
-
کولمبیا کے صدر کی امن معاہدے کو بچانے کی کوششیں
-
شامی شہر حلب میں ہسپتال پر ایک بار پھر’ فضائی بمباری‘
-
ٹویوٹا نے کیروبو مینی نامی 'بچہ' روبوٹ تیا کر لیا
-
”شام میں فائر بندی“ امریکا نے روس سے بات چیت ترک کر دی
-
افغانستان،قندوز میں طالبان کو پسپا کردیا گیا ہے،گورنر کا دعوی
-
بریگزٹ ٹائم ٹیبل کاروبار کے لیے اہم ہے، ٹیریزا مے
-
ترکی، گولن سے مبینہ رابطوں کے شبے میں 13 ہزار کے قریب پولیس اہلکار معطّل
-
ایسٹونیا میں پہلی خاتون صدر منتخب
-
اٹلی،خطرناک سمندر سے چھ ہزار سے زائد مہاجرین کو بچا لیا گیا، 22 ہلاک
-
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، سیاسی و عسکری قیادت کا بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر اتفاق
-
نواز شریف وزارت عظمیٰ کا اخلاقی جواز کھو بیٹھے ہیں ،آج مشترکہ اجلاس میں نہیں جائیں گے،عمران خان کا اعلان
-
کوئٹہ،نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی لوکل بس پر فائرنگ ،4 خواتین موقع پر جاں بحق
-
بھارتی جارحیت سے دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں متاثر ہو رہی ہیں،سرتاج عزیز
-
پانامہ لیکس پر پارلیمنٹ میں پیپلزپارٹی کا بل فوری طور پر منظور کیا جائے، کائرہ
-
پاکستان اور یورپی یونین کا نئے 5سالہ سٹرٹیجک رابطہ کاری پلان کو حتمی شکل اور تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
-
موجودہ حکومت نے گردشی قرضے کم کرکے 8ارب پرپہنچادیئے ہیں، توانائی کے شعبے میں لاسزصفر ہوگئے ہیں ، آئی ایم ایف
-
بیلاروس کے صدرالیگزینڈرلوکاشینکو3روزہ سرکاری دورے پراسلام آبادپہنچ گئے
-
خیبر پختوپختوا حکومت کا صوبائی حقوق کیلئے قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ
-
پاکستان پناہ گزینوں کو پناہ دینے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا
-
پٹھان کوٹ حملہ،بھارتی کی فراہم کردہ معلومات کی تحقیقات جاری ہیں،شیخ آفتاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.