اگر ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو پاک بحریہ پوری قوت سے جوابی کاروائی کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے،چیف آف دی نیول اسٹاف کا کریکس ایریاز کا دورہ
اتوار 2 اکتوبر 2016 12:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2اکتوبر۔2016ء )چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کریکس ایریاز میں پاک بحریہ کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ کمانڈر کوسٹ رئیر ایڈمرل وسیم اکرم بھی ان کے ہمراہ تھے۔پاک بحریہ کے سربراہ نے کریکس ایریاز میں قائم کردہ بحریہ کی چوکیوں کا دورہ کیا اوروہاں تعینات جوانوں اور افسران کی آپریشنل کارکردگی اور تیاری کا مشاہدہ کیا۔
پاک بحریہ کے جوانوں سے بات چیت کے دوران ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے ملک کی سمندری سرحدوں کے تحفظ کی خاطر ان کے جذبے اور عزم کو سراہا اور اس امر پر زور دیا کہ وہ اس اعتماد اور توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں جس کا اظہار ان کی قوم اپنے محافظوں کے لئے کرتی ہے۔(جاری ہے)
ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے اس امر کا اعادہ کیا کہ امن کے لئے ہماری خواہش کو ہماری کمزوری نہ گردانا جائے اگر ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو پاک بحریہ پوری قوت سے جوابی کاروائی کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
قبل ازیں پاک بحریہ کے سربراہ نے فلیٹ ہیڈ کوارٹر کا بھی دورہ کیا جہاں کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے انہیں سمندری حدود کی کڑی نگرانی کے لئے کئے جانے والے اقدامات اور آپریشنل معاملات پر بھی بریفنگ دی گئی۔اتوار 2 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
مردان ضلعی عدالت پر دہشتگرد حملے میں ملوث 5 افراد گرفتار کرلئے ، ترجمان وزیراعظم ہاؤس
-
سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا چوتھا اجلاس
-
اسلام آباد اور ملک کے دیگر شہروں میں فیس بک‘ وٹس اپ‘ ای میلز ‘ ٹوئیٹر ہیک کرلئے گئے
-
بلاول بھٹو کے دورہ پنجاب کے حوالے سے پی پی پی نے مسلم لیگ (ق) سے مدد مانگ لی
-
مسائل کا حل بندوق کے ذریعے ممکن نہیں اور ہم بندوق کی نوک پر کسی کو اپنا نظریہ مسلط نہیں کرنے دیں گے، ہماری نیت صاف ہے ، دہشت گردی ، اس کے محرکات اور ان میں ملوث عناصر کے بارے میں ہمارا موقف انتہائی ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے ا نڈومنٹ فنڈ میں مزید 50کروڑ روپے دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ گذشتہ شب بغیر پروٹوکول کے خود ڈرائیو کر کے اچانک شہر کے دورے پرروانہ ہوگئے
-
امریکہ میں دو مسلمان بہنیں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی شریک
-
فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ بری اولسن کا باقاعدہ فلمی صنعت میں قدم رکھنے کا فیصلہ
-
بھارتیوں نے 65 ہزار 250 کروڑ روپے کا کالا دھن ظاہر کردیا
-
ہنگری کے مسلمان خوف کا شکار
-
فلپائن کے صدر کے بیان پر اسرائیل برہم
-
امریکا شامی افواج کو نشانہ بنانے سے گریز کرے، روس
-
غلط اطلاعات پر افغان ہیلی کاپٹر اپنے ہی سکیورٹی اہلکاروں پر چڑھ دوڑا
-
کیربیئن ممالک سمندری طوفان میتھیو کے راستے پر
-
ایران اپنا نیا ڈرون منظر عام پر لے آیا
-
نائن الیون حملے: امریکہ میں سعودی عرب کیخلاف پہلا مقدمہ درج
-
ملکی،غیر ملکی میڈیا کا کنٹرول لائن کا دورہ
-
اقوام متحدہ فوجی مبصر گروپ نے ایل او سی پر فائرنگ کا مشاہدہ نہیں کیا:ترجمان بانکی مون
-
پاکستان کا پانی روکنے کی منصوبہ بندی کرنے والے بھارت کا اپنا پانی بند
-
اگر ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو پاک بحریہ پوری قوت سے جوابی کاروائی کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے،چیف آف دی نیول اسٹاف کا کریکس ایریاز کا دورہ
-
کشمیر 1947ء میں برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے ، آصف زرداری
-
بھارت ہمیں بھوٹان نہ سمجھے۔ ایٹمی قوت ہیں ، اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، پرویز مشرف
-
پاکستان کی موجودہ تکلیف دہ صورتحال پر پیپلزپارٹی کو سخت تشویش ہے،پارٹی رہنماء
-
ایران اور سعودی عرب نے اقتصادی راہداری منصوبے میں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا ہے : احسن اقبال
-
ہم نے رابطہ کمیٹی کی تعداد میں اضافہ کیا ہے ، کنوینئر بنا کر مجھ پر اعتماد کیا گیا ہے ، ہم متحدہ بانی سے اعلان لاتعلقی پر قائم ہیں ، پارٹی میں احتساب کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ، پاکستان میں اگر کوئی ایم ... مزید
-
بلا اشتعال بھارتی جارحیت،ملک کو درپیش مسائل ، پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس آج طلب
-
ہم نے پاکستانی پرچم نہیں جلایا ، ویڈیو جعلی ، ہمارے خلاف پروپیگنڈہ ہے ، دارالعلوم دیو بند بھارت
-
سرحدی کشیدگی صورت حال ،وزیر اعظم کی زیر صدارت کل ہونیوالے اجلاس میں تحریک انصاف کا شرکت کا فیصلہ، شاہ محمود قریشی نمائندگی کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.