ایل اوسی پربھارتی فائرنگ سے شہیداہلکاروں کی تفصیلات جاری

نائیک امتیازشہیدکاتعلق فیصل آباد،جمعہ خان کاتعلق استورسے ہے،آئی ایس پی آر

جمعہ 30 ستمبر 2016 11:16

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30ستمبر۔2016ء)آئی ایس پی آرنے ایل اوسی پربھارتی فائرنگ سے شہیداہلکاروں کی تفصیلات جاری کردیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی کے مطابق جمعہ خان اورنائیک امتیازنے ایل اوسی پروطن کے لئے جان قربان کی نائیک امتیازشہیدکاتعلق فیصل آبادسے ہے ۔

(جاری ہے)

جن کے سوگوران میں بیوہ اور3بیٹیاں ہیں ۔جمعہ خان کاتعلق استورسے ہے ان کے سوگواران میں ایک بیٹااور2بیٹیاں اوربیوہ شامل ہیں