حکومت نے فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت2روپے50پیسے سستی کردی

جمعرات 29 ستمبر 2016 10:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29ستمبر۔2016ء) حکومت نے فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ2 روپے50پیسے سستی کردی۔

(جاری ہے)

وزارت پانی وبجلی نے بدھ کے روز اگست کے بلوں میں فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 2روپے 50پیسے فی یونٹ بجلی سستی کر نے کا اعلان کرتے ہوئے اس حوالے سے وزارت پانی وبجلی نے نیپرا کو بھی ہدایات جاری کر دیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :