تحر یک انصاف نے فیس بک پر بھی12ہزار100افراد کو رائے ونڈ میں شر کت کی دعوت ‘ صرف2149نے قبول کر لی

جمعرات 29 ستمبر 2016 10:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29ستمبر۔2016ء) تحر یک انصاف نے فیس بک پر بھی12ہزار100افراد کو رائے ونڈ میں شر کت کی دعوت جبکہ صرف2149نے قبول کر لی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان تحر یک انصاف نے کل(جمعہ ) کے روز لاہور میں ہونیوالے رائے ونڈ مارچ اور جلسہ میں شر کت کیلئے 12100افراد کو شر کت کی دعوت دی جسکے جواب 5400افراد بے صرف ”لائیک “کیا جبکہ 2149افراد نے تحر یک انصاف کے جلسے اور رائے ونڈ مارچ میں باقاعدہ شر کت کا اعلان کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :