بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکہ، 1 پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

جمعرات 29 ستمبر 2016 10:51

نارائن پور( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29ستمبر۔2016ء ) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا جبکہ 3 زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دھماکہ نکسل باغیوں نے کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :