آئی ایم ایف نے پاکستان کو10کروڑڈالرکی آخری قسط جاری کردی

جمعرات 29 ستمبر 2016 11:04

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29ستمبر۔2016ء)آئی ایم ایف نے پاکستان کو10کروڑڈالرکی آخری قسط جاری کردی ۔غیرملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈکے اجلاس میں پاکستان کو10کروڑڈالرکی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ یہ پاکسان نے 3سال پہلے 6ارب 15کروڑڈالرکاپروگرام لیاتھا

متعلقہ عنوان :