بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 50پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست

منگل 27 ستمبر 2016 10:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27ستمبر۔2016ء)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 50پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کر دی، نیپرا 30 ستمبر کو درخواست کی سماعت کرے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کے رور سی پی پی اے کی جانب سے نیپراکو بجلی کی قیمتوں 2روپے 50پیسے فی یونٹ کمی کرنے کے لیے درخواست دیدی گئی ہے۔سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی ہے جس کی سماعت30ستمبر کو اسلام آباد میں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :