فرانس نے سوئٹزرلینڈ سے 45 ہزار بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں

منگل 27 ستمبر 2016 10:33

پیرس( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27ستمبر۔2016ء ) فرانس نے مبینہ ٹیکس فراڈ کی تحقیقات کیلئے سوئیٹزرلینڈ سے 45 ہزار بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔

(جاری ہے)

فرانسیسی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے ٹیکس حکام نے سوئس بینک یو بی ایس کے سابق اور موجودہ 45 ہزار 161 کھاتہ داروں کی 2006ء سے 2008 ء تک کی معلومات طلب کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :