مودی کے پسینے چھوٹنے اور بار بار پانی پینے کا راز افشا ہو گیا
بھارتی افواج کے سربراہان نے مودی کو بتا دیا کہ پاکستان کیساتھ جنگ کیلئے تیار نہیں ہیں: روسی میڈیا کا دعویٰ
منگل 27 ستمبر 2016 10:50
نئی دہلی ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27ستمبر۔2016ء )مودی کے پسینے چھوٹنے اور بار بار پانی پینے کا راز افشا ہو گیا ہے۔ روسی میڈیا نے بھارتی فوج کی تیاری کا پول کھول دیا ہے۔بھارتی فوج نے پردھان منتری کو پاکستان سے متعلق محتاط رویہ اپنے کا مشورہ دیدیا ہے۔
(جاری ہے)
روسی میڈیا نے بھارتی فوجی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نریندر مودی کے ساتھ ہونیوالی میٹنگ میں بھارتی فوج کے تینوں سربراہوں نے ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں کہ بھارتی افواج پاکستان کیساتھ جنگ کیلئے تیار نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق بھارتی آرمی چیف کا مودی کو کہنا تھا کہ بھارتی لڑاکا طیارے جنگ کے قابل نہیں ہیں ادھر بھارت نے نامکمل تیاری پر اسرائیل کے سامنے بھی ہاتھ جوڑے ہیں۔ روسی میڈیا نے بھارتی فوجی طاقت کا پوسٹ مارٹم کرکے رکھ دیا اس لئے تو بے چارے پردھان منتر جھاگ کی طرح بیٹھ گئے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 27 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
آْئندہ عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیلئے مشاورت شروع
-
ای سی سی نے اسلام آباد لاہور موٹر وے کا ایک حصہ گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی
-
حب:ضلع لسبیلہ کی کان میں پھنسے2 چینی انجینئرز سمیت 3 افراد کو70 گھنٹے بعد بھی نہیں نکالا جا سکا
-
جنوبی ایشیاء میں کرپشن کا خاتمہ کر کے خوشحالی و ترقی لائی جا سکتی ہے، قمرزمان چوہدری
-
بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 50پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست
-
حکومت کی ہدایت :اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دہشت گردی کے شبے میں ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے رہنماوں کے بینک اکاونٹس منجمد کردیئے
-
متحدہ قومی مومنٹ کے دو کارکنوں کو 12، 12 سال قید کی سزا
-
بالی ووڈمیں کام کرنے والے پاکستانی فنکارواپس لوٹناشروع
-
الیکٹریشن کی بیٹی قومی ہاکی ٹیم کی کپتان بن گئی
-
ہندوستان نے ایک راکٹ کے ذریعے 8 سیٹلائٹس کو دو مختلف مداروں میں کامیابی سے بھیج دیا
-
برطانیہ: مسلم خاتون ٹیچر کو گیارہ سالہ طالبعلموں کو 9/11سانحے کی ویڈیو دکھانے پر اعتراض کرنے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا
-
اولاندے نے کیَلے کے مہاجر کیمپ ’جنگل‘ کو بند کرنے کی تصدیق کر دی
-
آذربائیجان میں متنازعہ آئینی ترمیم پر ریفرنڈم
-
سعودی فضائی کمپنی کے بیڑے میں مزید 63 طیارے شامل کرنے کا اعلان
-
فرانس نے سوئٹزرلینڈ سے 45 ہزار بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں
-
انتہا پسند ہندو نے راہول گاندھی پر جوتا پھینک دیا، کانگریس کے کارکنوں نے ”دھلائی“ کردی
-
بھارت نے اکتوبر میں پیرس ماحولیاتی معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کر دیا
-
مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے سے خطے میں جنگی ماحول پیدا ہو رہا ہے، جنرل راحیل شریف
-
کشمیر بھارت کا حصہ ہے اور رہے گا،پاکستان اس کے خواب دیکھنا چھوڑ دے،بھارت کی ایک بار پھر ہرزہ سرائی
-
خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتے ،دریاؤں سے پانی کا استعمال بڑھا دیں گے،نریندر مودی کی نئی بڑھک
-
مودی کے پسینے چھوٹنے اور بار بار پانی پینے کا راز افشا ہو گیا
-
بھارتی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی قراردادوں سے لاتعلقی ظاہر کردی، دفتر خارجہ
-
خطے پر بھارتی بالادستی کا خواب پاش پاش ہوگیا،سرتاج عزیز
-
بھارت چھپ کر حملہ کر سکتا ہے،چوہدری نثار
-
اقتصادی راہداری پارلیمانی کمیٹی کا سپیشل سیکورٹی ڈویژن کی تشکیل میں تاخیر پراظہار تشویش
-
سینٹ،پانامہ پیپرز کی تحقیقات کیلئے اپوزیشن کا بل منظور،قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا
-
پاک افغان سرحدپر پاکستانی چیک پوسٹوں پرحملہ، پاکستانی فورسز کی بھرپورجوابی کارروائی
-
بھارت کے ساتھ تعلقات پر غور کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے،ارکان سینٹ کا مطالبہ
-
صرف دو ماہ کے دوران کشمیری ماؤں نے سو سے زائد بیٹے اور بیٹیوں کے جنازے اٹھائے، سینکڑوں نہتے کشمیریوں کی بینائی چھین لی گئی،کئی افراد مستقل معذور کردیئے گئے،کشمیریوں کے حق خودارادیت کے بنیادی حق ... مزید
-
قومی اسمبلی،سیکورٹی ایکسچینج کمیشن نے آف شور کمپنیوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا
-
بھارتی سپریم کورٹ نے سندھ طاس معاہدے کو غیر آئینی قرار دیئے جانے بارے دائر درخوست مسترد کر دی
-
سندھ گیس اور خیبرپختونخوا تیل کی پیداوارمیں پہلے نمبر پر آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.