بنکنگ ادارے گولڈ مین سچز نے ایشیاء کی 30 فیصد نوکریاں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

پیر 26 ستمبر 2016 10:33

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26ستمبر۔2016ء) وال سٹریٹ کے ادارے گولڈ مین سچز نے ایشیاء کی سرمایہ کاری بنکنگ کی 30 فیصد نوکریاں ختم کرنے پر غور شروع کف دیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق وال سٹریٹ بنک نے ایکوسٹی اور بنکنگ کے منیجرز کی 30 فیصد جابز ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس کی وجہ خطہ میں معاشی سرگرمیوں میں کمی کی وجہ سے کیا گیا ہے ۔