مودی پاکستان کو مشورہ دینے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکیں،وزیراعلیٰ اتر پردیش
موجودہ دور میں کوئی ترقی نہیں ہوئی ،انتہا پسندی مزید بڑھی ہے، مایاوتی
پیر 26 ستمبر 2016 10:58
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26ستمبر۔2016ء)سابق وزیر اعلیٰ اتر پردیش اور سربراہ بہوجن سماج پارٹی مایاوتی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پاکستان کے خلا ف بیانات دینے کی بجائے اپنے گریبان میں جھانکنے کا مشورہ دیدیا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ اتر پردیش اور سربراہ بہوجن سماج پارٹی مایاوتی نے نریندر مودی کواپنے گریبان کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودہ پاکستان کو مشورہ دینے کی بجائے اپنی حکومت پر نظر ڈالیں ،مودی کے دور حکومت میں کوئی ترقی نہیں ہوئی بلکہ صرف انتہا پسندی کو بڑھاوا ملا ہے۔انہوں نے کہا کہ مودی کو خود احتسابی کرنی چاہیے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 26 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
-
نیب سندھ کے خلاف وچ ہنٹ بند کر دیں ،وزیر اعلی سندھ
-
ن لیگ نے جاں نثار فورس کے نام سے مسلح گروپ بنایا ہے ، رائیونڈ جلسہ کو سبوتاژ کرنے کے لیے شرپسندی کر سکتا ہے ،تحریک انصاف کاچیف سیکرٹری پنجاب کو خط ارسال
-
بلوچستان مخلوط حکومت میں اختلافات،نیشنل پارٹی کا وزیراعظم سے رابطہ کرنیکا فیصلہ
-
جب عوام کو انصا ف نہیں ملتا تو قانون کو ہاتھ میں لیتی ہے،پرویز خٹک
-
نیب کا 12 ارب کرپشن مین ملوث ایف بی آر چیئرمینوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ
-
جنگ ہو ئی تو بھارت سے لڑنے کیلئے لاکھوں مریدین سمیت پاک فوج کا ساتھ دیں گے،سنی اتحاد کونسل اور جماعت اہلسنّت سے وابستہ 50گدی نشین مشائخ کا اعلان
-
دعا ہے اڑی حملہ پاک بھارت تعلقات کو متاثر نہ کرے، سارہ لورین
-
بل گیٹس کی اہلیہ نے طلاق کامقدمہ دائر کردیا،90 فیصد شیئر زکا بھی مطالبہ
-
بنکنگ ادارے گولڈ مین سچز نے ایشیاء کی 30 فیصد نوکریاں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا
-
امریکی ریاست بالٹی مور میں فائرنگ سے 8 افراد زخمی
-
با غیو ں کو مسلح کر کے ایران علاقائی امن سبو تا ژ کر رہا ہے،متحدہ عرب امارات
-
ترک معیشت مستحکم بنیادوں پر استوار ہے ، وزیر اعظم یلدرم کی موڈی پر تنقید
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن بچوں کے ساتھ کینیڈا پہنچ گئے
-
ایران میں پہلی بار آ ن لائن مردم شماری
-
بھارت ،سیکورٹی دینے پر راضی، سمجھوتہ ایکسپریس آج معمول کے مطابق روانہ ہوگی
-
تمام بینکوں کوفورتھ شیڈول میں موجود 2 ہزار 21 افراد سے وابستہ بینک اکانٹس کو فوری منجمد کرنے کی ہدایات جاری
-
جلال آباد،جھڑپ میں طالبان کمانڈر اعظم طارق بیٹے اور 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
-
بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کی سرپرستی کر رہا ہے :دفتر خارجہ
-
ظالم دنیا میں تنہا ہوتا ہے،تنہائی سے بچنے کیلئے بھارت کو کشمیریوں پر ظلم بند کرنا ہو گا،پرویز رشید
-
نوازشریف سے اختلافات کرپشن پر ہیں،خارجہ پالیسی پر ہم سب ایک ہیں،عمران خان
-
پاک فضائیہ کے سربراہ کا ہائی مارک مشقوں کے پہلے مرحلے میں آپریشنل بیس کا دورہ
-
رائیونڈ مارچ: ممکنہ حکومتی ردعمل سے نمٹنے کیلئے پی ٹی آئی کا پلان بی تیار
-
یاسین ملک دل کے مریض بن گئے ہیں، تشدد سے ان کے ٹانگ میں انفیکشن ہوگیا ہے ،اہلیہ مشال ملک
-
کشمیر کی آزادی کی جنگ کشمیریوں کی پانچویں نسل کو منتقل ہو چکی ، بھارت جھنجھلا اٹھا ہے ،سردار مسعود خان
-
قومی اداروں نے ثبوت دئیے، مودی قرارداد 1373 کے تحت عالمی دہشت گرد لیکن نوازشریف جنرل اسمبلی میں چپ رہے ،چودھری شجاعت ، پرویزالٰہی
-
پاکستان میں 100 مقامات پر سونے چاندی کے ذخائر موجود ہیں ، پی ایم ڈی سی
-
مودی پاکستان کو مشورہ دینے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکیں،وزیراعلیٰ اتر پردیش
-
پاکستان مدد کرے تو انڈیا سے آزادی حاصل کر سکتے ہیں : رہنما خالصتان تحریک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.