نریندر مودی کا پاکستان کو تنہا کرنے کا بیان احمقانہ ہے،بھارتی میڈیا
پاکستان کی جغرافیائی پوزیشن امریکہ اور دیگر اتحادیوں کیلئے اہمیت کی حامل ہے عالمی طاقتیں پاکستان کو کبھی تنہا نہیں کرنے دیں گی،پاکستان کو او آئی سی کی حمایت بھی حاصل ہے،بھارتی میڈیا نے نریندر مودی کا بیان مسترد کردیا
اتوار 25 ستمبر 2016 12:02
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25ستمبر۔2016ء)بھارتی میڈیا نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پاکستان کو عالمی دنیا میں تنہا کرنے کی دھمکی پر کہا ہے کہ عالمی طاقتیں پاکستان کو کبھی تنہا نہیں کرنے دیں گی،پاکستان اپنی جغرافیائی اہمیت کی وجہ سے عالمی طاقتوں کا اتحادی ہے اسے تنہا کرنا آسان نہیں ہے۔
(جاری ہے)
نریندر مودی کی جانب سے پاکستان کو دنیا کی سطح پر تنہا کرنے سے متعلق بیان کو بھارتی میڈیا نے یکسر مسترد کر دیا ہے اور کہا کہ پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے،ایک اعتبار سے پاکستان کی جغرافیائی پوزیشن امریکہ اور دیگر اتحادیوں کیلئے ماضی اور موجودہ وقت میں اہمیت کی حامل رہی ہے۔
پاکستان امریکہ،برطانیہ اور چین کا اہم اتحادی ہے جب کہ روس کے ساتھ اسکے قریبی روابط پیدا ہورہے ہیں۔دوسری جانب پاکستان کو اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کی حمایت بھی حاصل ہے،او آئی سی کے ممالک کے پاسکتان کے ساتھ قریبی اور مضبوط تعلقات ہیں،خاص کر سعودی عرب اور چند ایک عرب ممالک مشکل حالات میں پاکستان سے بھرپور تعاون کرتے رہے ہیں۔اس لئے نریندر مودی کی جانب سے پاکستان کو تنہا کرنے کا بیان احمقانہ ہےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 25 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
اسلام آباد کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل 48 اور 49 پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب ہوگئے‘ غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج
-
رائیونڈ مارچ کے لئے پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی تاحال فنڈز اکٹھے نہ کر سکی
-
اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ : پنجاب حکومت نے مارک اپ کی رقم ادا کردی
-
سول ایوی ایشن کی جانب سے شمالی علاقہ جات کی فضائی حدود کی بندش
-
سی پیک پر اعتراضات اُٹھانے والو ں کو اپنے قائدین پر اعتماد نہیں یا پھرکچھ اور ارادہ رکھتے ہیں، پرویز خٹک
-
پاکستان کے ساتھ کوئی مہم جوئی کی کوشش کی تو وہ ہندوستان میں ایک نئے پاکستان کی بنیاد ہو گی، سراج الحق
-
کندھ کوٹ:حافظ قرآن بیٹی کو سسرالیوں نے قتل کردیا،پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے انکار
-
لاہور، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام کی کارروائی
-
امریکہ، بجلی کے تاروں کے ذریعے تیز رفتار انٹرنیٹ پہنچانے کا منصوبہ تیار
-
عراق ، تکریت میں جنگجووٴں کے حملے میں 12 افراد ہلاک
-
وکی لیکس،غداری کی مرتکب چیلسی کو قیدِ تنہائی کی سزا
-
کرغزستان، قرغز لڑکے کی تصویر کے بعد غربت پر بحث
-
جرمی کوربن دوبارہ لیبر کے سربراہ منتخب
-
برلنگٹن کے شاپنگ مال میں فائرنگ، پانچ ہلاک
-
امریکی عدالت نے بھارتی نژاد ڈاکٹر پر 95 لاکھ ڈالرز کے فراڈ میں ملوث قرار دے کر مقدمہ دائر کر دیا
-
چین اور روس نے جنوبی سمندر میں بحری مشقوں کے لئے تیاریوں کا آغاز کر دیا
-
بنگلہ دیشی انڈرویئر نے برطانوی جوڑے میں دوریاں پیدا کردیں
-
پاکستان کو پوری دنیا میں تنہا کرد ینگے ،مودی کی دھمکی
-
اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ، شرح سود5.75فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے،عمران خان
-
جمرود:پاک فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ، زخمی پائلٹ شہید ہوگیا،ترجمان پاک فضائیہ
-
اوڑی حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کرائی جائیں،سرتاج عزیز
-
نریندر مودی کا پاکستان کو تنہا کرنے کا بیان احمقانہ ہے،بھارتی میڈیا
-
بھارتی انتہا پسندوں کے پاکستانی ہائی کمشنر کو دھمکیاں
-
امریکی سینیٹر جان مکین کا سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ
-
برہان وانی کی شہادت سے کشمیریوں کی تحریک آزادی میں نیا جوش پیدا ہوا ہے‘ بھارتی مظالم کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر جل رہا ہے‘بین الاقوامی برادری مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے
-
وفاق کا اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت توانائی منصوبوں کی سیکورٹی کی رقم صارفین سے وصول کرنے کا فیصلہ
-
جو فوج کشمیری سنگ بازوں سے نہیں لڑ سکتی وہ پاکستان کے جیالوں سے کیسے لڑے گی؟ ،حافظ سعید
-
بھارت میں پاکستانی فنکاروں کو دھمکیاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.