بارانی یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء کا کوڑا کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ

6 ماہ میں ملک سے توانائی بحران ختم کرنے کا دعویٰ کر دیا

ہفتہ 24 ستمبر 2016 10:15

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23ستمبر۔2016ء )) پاکستانی اساتذہ اور طلباء نے سستی بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے صرف 6 ماہ میں ملک سے توانائی بحران ختم کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق بارانی یونیورسٹی کے طلباء نے کوڑا کرکٹ سے بجلی اور گیس پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ 6 ماہ میں بجلی کا بحران ختم کر دیں گے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ مذکورہ طریقہ کار سے بجلی حاصل کرنے سے صارفین کے بجلی کے بلوں میں بھی 80 فیصد تک کمی آئے گی۔

متعلقہ عنوان :