ملک و قوم کی بہتری کیلئے میدان میں نکلے ہیں،عمران خان
30 ستمبر کے پروگراموں کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں پوری کشمیری قوم آزادی چاہتی ہے،مسئلہ کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد ہے ،چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹیکسلا میں انتخابی جلسہ سے خطاب
ہفتہ 24 ستمبر 2016 10:41
سنگ جانی ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23ستمبر۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے صدیق خان کی ناگہانی وفات پانے کے باعث پی پی 7میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عمار صدیق خان کے آخری جلسہ سے خطاب کے دوران بھارتی وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت کے زور پر کسی قو م کو غلام بنایاجا سکتا تو امریکہ اور روس، افغانیوں کو غلام بنا چکے ہوتے۔
آج بھارت کے چند گنے چنے ہمدردوں سمیت پوری کشمیری قوم آزادی چاہتی ہے اور بھارتی مسلح فوج کا مقابلہ کرتے ہوئے قربانیاں دے رہی ہے۔ میں مقبوضہ کشمیر کے عظیم لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں مسئلہ کشمیر کا واحد پرامن حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمدمیں پنہاں ہے مگر عالمی ادارہ ان قراردادوں پر عمل درآمد نہیں کروارہا ،ملک عزیز پاکستان کو درپیش بیرونی مسائل کا مقابلہ کرنے کیلئے ہم تیار ہیں ،انھوں نے کہا کہ پاک فوج ہر طرح کے خطرات کا قلع قمع کرنے کیلئے بھر پور جدوجہد کررہی ہے اور پوری قوم اپنی قابل فخر فوج کی پشت پر موجود ہے عمران خان نے کہا ملک کواندرونی سطح پر جو مشکلات درپیش ہیں ان کے خاتمے کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے ایک واضح پروگرام قوم کو دیا ہے اور اس پروگرام کے تحت ہم آگے بڑھ رہے ہیں دنیا میں ترقی یافتہ ملکوں نے اپنے اداروں کو آزاد وخود مختار رکھ کر اور مستحکم کر کے ترقی کی ہے اگر ادارے مضبوط ہوں تو کوئی بھی کرپشن نہیں کر سکتا انھوں نے کہا کہ نواز شریف پانامالیکس کے حوالے سے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا لیکن اس کے خلاف کسی اتھارٹی نے احتساب کرنے کو ضروری نہیں سمجھا اگر نیب خود مختار اور آزاد ادارے کی حیثیت سے شفاف احتساب کرتا تو نواز شریف آج جیل میں ہوتاہمیں اداروں سے انصاف نہیں مل رہا تو ایسے میں ہم سڑکوں پہ نہ آئیں توکیا کریں احتجاج کرنا ہر آدمی کا جمہوری حق ہے اور یہ حق کسی سے چھینا نہیں جاسکتا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
ہیڈ کوچ کی انضمام الحق سے ون ڈے سکواڈ تشکیل دینے کیلئے مشاورت
-
بنگلادیشی بولرز تسکین احمد اور عرفات سنی کا بولنگ ایکشن کلیئرقرار
-
کسان اورکاشتکار ہمارے ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ان سے کوئی بھی ناانصافی ہوئی تو پورے ملک میں پارٹی اور اس کے کارکنان سخت مزاحمت کریں گے، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان کسان اتحاد ... مزید
-
وزرا ، ایم پی ایز اور سرکاری افسران کے مزے ختم
-
مریم نوازکی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو سالگرہ پر مبارکباد
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ:سی ٹی ڈی کی کارروائی ،داعش سے تعلق کے الزام میں چار دہشتگرد گرفتار
-
بیرون ممالک پیاروں کو تحفہ بھیجنا مشکل ہوگیا
-
خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس،صوبائی وزراء حکومتی اوراپوزیشن اراکین نے پولیس کے خلاف دل کی بھڑاس نکالی
-
شہر قائد میں غریب کے بچوں کے لیے علم کا حصول انتہائی مشکل
-
”سب کا پاکستان “کے نام سے نئی سیاسی پارٹی کا اضافہ
-
بارانی یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء کا کوڑا کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ
-
سعودی حکومت نے غیر ملکیوں کو اپنی شہریت دینے کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیا
-
بھارت نے فرانس سے 36 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے
-
چین: چھتری اور کالا چشمہ پہننے پر صحافی معطل
-
مصر: کشتی الٹنے کا واقعہ، ہلاکتیں 133 ہوگئیں
-
ٹویٹر برائے فروخت ،گوگل سمیت کئی کمپنیوں کے ساتھ بات چیت جاری
-
بھارت میں چلتی ٹرین کے اندر تین درندہ صفت نوجوانوں نے لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا
-
نائیجیریا، جھڑپ میں پندرہ بوکو حرم عسکریت پسند ہلاک
-
چین اور فلپائن کے مابین ایسے اختلافات نہیں کہ جن پر قابو نہ پایا جا سکے، چینی وزارت خارجہ
-
افغان صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے، 30 شدت پسند ہلاک، 6 زخمی
-
پوری قوم اور مادر وطن کے چپے چپے کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا،آرمی چیف
-
اڑی حملہ بھارت کے کشمیر میں مظالم کا ردعمل بھی ہوسکتا ہے،12گھنٹوں کے اندر بغیر تحقیقات کے پاکستان پر الزام دھر دینا درست نہیں،وزیراعظم
-
آٹھ مقام ،مسافر بس دریائے نیلم میں جاگری، 28 افراد جاں بحق، تین زخمی
-
اڑی حملے کے حوالے سے بھارت نے بغیر ثبوت پاکستان پر الزام لگایا ، چوہدری نثار
-
ای سی سی نے ایران سے بجلی کی خریداری کی منظوری د یدی
-
وزیرداخلہ کی زیر صدارت نادراہیڈکوارٹرمیں طویل ترین اجلاس
-
ملک و قوم کی بہتری کیلئے میدان میں نکلے ہیں،عمران خان
-
روسی بری فوج کے دستے تاریخ میں پہلی بار فوجی مشقوں کیلئے پاکستان پہنچ گئے
-
بھارتی گاؤں کے رہائشی نے سرحد پار سے آنے والا کبوتر پکڑ لیا
-
نیویارک میں تین اہم پاکستانی لیڈروں کی موجودگی ، پرویز مشرف کی شاپنگ وسیر سپاٹے، وزیراعظم نوازشریف لندن روانہ ، آصف زرداری بھی موجود
-
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی سیکیورٹی میں اضافہ، اسلام آباد نے اپنے عملے کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی
-
براہمداغ بگٹی کے پاس ابراہیم کے نام سے افغان پاسپورٹ ، بھارتی ویزہ لگا ہوا ہے، خواجہ آصف
-
صحت کے اہداف کے حصول میں پاکستان 149ویں نمبر پر
-
پشاور، دہشت گردی کے بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر تاجروں کا بھارتی منصوعات کی خرید و فروخت پر پابندی اور بائیکاٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.