آٹھ مقام ،مسافر بس دریائے نیلم میں جاگری، 28 افراد جاں بحق، تین زخمی
ہفتہ 24 ستمبر 2016 10:36
آٹھ مقام (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23ستمبر۔2016ء)مسافر بس دریائے نیلم میں جاگری 28 افراد جاں بحق تین زخمی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع آٹھمقام بالائی نیلم کیل سے مظفرآباد جانے والی بس نمبرMZDX2170 نوسیری کے مقام پر نامعلوم وجوہات کی وجہ سے موڑ کاٹتے ہوئے دریائے نیلم میں جا گری ہے۔ اسٹنٹ کمشنر آٹھمقام سید شوکت گیلانی کے مطابق مسافر کوسٹر بلائی نیلم کیل سے مظفرآباد کی طرف جا رہی تھی ۔
شام چھ بجے کے قریب حادثہ پیش آیا ہے ۔ مقامی لوگ فوری جائے وقوع پر پہنچ کر رسکیو کرنے کی کوشش کی ہے لیکن بس مسافروں سمیت مکمل دریا میں ڈوب گئی ہے ۔پولیس کے مطابق چلہانہ چیک پوسٹ سے بس کے گزرتے وقت 30 کے قریب مسافر سوار تھے کنڈیکٹر چھلانگ لگا کر جان بچانے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔(جاری ہے)
بس کو فیصل نامی ڈرائیور سکنہ چلہانہ چلا رہا تھا۔ جبکہ مرنے والوں کے نام پتہ معلوم نہیں ہو سکے ہیں۔
اندھیرا اور دشوار گزار ہونے کی وجہ رسکیو کی کارائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔بس تقریبا!تین ہزار فٹ کی بلندی سے گری ہے کسی کے زندہ بچ جانے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔ سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر ضلع آٹھمقام اور ضلع مظفرآباد کی انتظامیہ کے ہمراہ جائے حادثہ پر پہنچ کر ریسکیو کی نگرانی کر نے ہیں۔سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر سے حادثہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی اور حکومت کی طرف سے ہر قسم کی امداد فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
ہیڈ کوچ کی انضمام الحق سے ون ڈے سکواڈ تشکیل دینے کیلئے مشاورت
-
بنگلادیشی بولرز تسکین احمد اور عرفات سنی کا بولنگ ایکشن کلیئرقرار
-
کسان اورکاشتکار ہمارے ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ان سے کوئی بھی ناانصافی ہوئی تو پورے ملک میں پارٹی اور اس کے کارکنان سخت مزاحمت کریں گے، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان کسان اتحاد ... مزید
-
وزرا ، ایم پی ایز اور سرکاری افسران کے مزے ختم
-
مریم نوازکی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو سالگرہ پر مبارکباد
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ:سی ٹی ڈی کی کارروائی ،داعش سے تعلق کے الزام میں چار دہشتگرد گرفتار
-
بیرون ممالک پیاروں کو تحفہ بھیجنا مشکل ہوگیا
-
خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس،صوبائی وزراء حکومتی اوراپوزیشن اراکین نے پولیس کے خلاف دل کی بھڑاس نکالی
-
شہر قائد میں غریب کے بچوں کے لیے علم کا حصول انتہائی مشکل
-
”سب کا پاکستان “کے نام سے نئی سیاسی پارٹی کا اضافہ
-
بارانی یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء کا کوڑا کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ
-
سعودی حکومت نے غیر ملکیوں کو اپنی شہریت دینے کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیا
-
بھارت نے فرانس سے 36 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے
-
چین: چھتری اور کالا چشمہ پہننے پر صحافی معطل
-
مصر: کشتی الٹنے کا واقعہ، ہلاکتیں 133 ہوگئیں
-
ٹویٹر برائے فروخت ،گوگل سمیت کئی کمپنیوں کے ساتھ بات چیت جاری
-
بھارت میں چلتی ٹرین کے اندر تین درندہ صفت نوجوانوں نے لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا
-
نائیجیریا، جھڑپ میں پندرہ بوکو حرم عسکریت پسند ہلاک
-
چین اور فلپائن کے مابین ایسے اختلافات نہیں کہ جن پر قابو نہ پایا جا سکے، چینی وزارت خارجہ
-
افغان صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے، 30 شدت پسند ہلاک، 6 زخمی
-
پوری قوم اور مادر وطن کے چپے چپے کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا،آرمی چیف
-
اڑی حملہ بھارت کے کشمیر میں مظالم کا ردعمل بھی ہوسکتا ہے،12گھنٹوں کے اندر بغیر تحقیقات کے پاکستان پر الزام دھر دینا درست نہیں،وزیراعظم
-
آٹھ مقام ،مسافر بس دریائے نیلم میں جاگری، 28 افراد جاں بحق، تین زخمی
-
اڑی حملے کے حوالے سے بھارت نے بغیر ثبوت پاکستان پر الزام لگایا ، چوہدری نثار
-
ای سی سی نے ایران سے بجلی کی خریداری کی منظوری د یدی
-
وزیرداخلہ کی زیر صدارت نادراہیڈکوارٹرمیں طویل ترین اجلاس
-
ملک و قوم کی بہتری کیلئے میدان میں نکلے ہیں،عمران خان
-
روسی بری فوج کے دستے تاریخ میں پہلی بار فوجی مشقوں کیلئے پاکستان پہنچ گئے
-
بھارتی گاؤں کے رہائشی نے سرحد پار سے آنے والا کبوتر پکڑ لیا
-
نیویارک میں تین اہم پاکستانی لیڈروں کی موجودگی ، پرویز مشرف کی شاپنگ وسیر سپاٹے، وزیراعظم نوازشریف لندن روانہ ، آصف زرداری بھی موجود
-
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی سیکیورٹی میں اضافہ، اسلام آباد نے اپنے عملے کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی
-
براہمداغ بگٹی کے پاس ابراہیم کے نام سے افغان پاسپورٹ ، بھارتی ویزہ لگا ہوا ہے، خواجہ آصف
-
صحت کے اہداف کے حصول میں پاکستان 149ویں نمبر پر
-
پشاور، دہشت گردی کے بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر تاجروں کا بھارتی منصوعات کی خرید و فروخت پر پابندی اور بائیکاٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.